منگل والے روز ہماری اڈیالہ جیل میں سینٹر مشاق سے ملاقات ہوئی تو انھوں نے بتایا کہ وہ اپنی بیوی اور اولاد سمیت جیل میں ہیں اور ان کا قصور غزہ کیلئے آواز اٹھانا ہے، غزہ کے حق میں کسی کو بات نا کرنے دو یہ پاکستان کی پالیسی ہے،
محترمہ نورین نیازی
فوج اپنا کام بہترین کرتی ہے، اس لیے سب چاہتے ہیں کہ فوج صرف اور صرف اپنا کام ہی کرے۔ تنقید فوج کے غیر نصابی کاموں پر ہوتی ہے، اپنا کام کرنے پر نہیں۔ ثمینہ پاشا
@pasha_samina#DGISPR
https://t.co/UCCOaRnMwZ
بہت بڑی بات کردی قاسم خان نے۔
نوافل پوچھتا ہے, اگر میں اپ لوگوں کی جگہ ہوتا تو والد کو کنوینس کرتا کسی طریقے سے باہر نکلے بس۔
قاسم خان🔥 نہیں کبھی کوشش نہیں کی کیونکہ ہمارے والد کا مقصد بہت بڑا ہے, وہ ہمیں اپنے مقاصد کے بارے میں بتاتے۔
پاکستان کے لیے وہ بہت کچھ کرنا چاہتا ہے✊
Below is a THREAD with some shorter clips of the most important messages from my boys’ interview regarding their father’s incarceration.
Please share if you can.
1) His conditions in jail
خان سے پوچھا گیا :
جیل کی ذندگی اتنی مشکل ہے اوپر سے آپ کے مخالفین انتہائی گھٹیا اور کم ظرف ہیں
آپ کو پریشانی تو ہوتی ہو گی ؟؟
خان نے جواب دیا :
میرے اللہ نے پچاس سال سے مجھے شہزادوں جیسی ایک سپر سٹار کی زندگی دی
پوری دنیا میں عزت دی
جو میں نے چاہا مجھے ملا
اب اگر اللہ کی طرف سے ایک آزمائش آ گئی ہے
تکلیف آ گئی ہے تو کیا میں اس کی ناشکری کرنے لگ جاؤں ؟؟
میں ہر حال میں اس کا شکر گزار ہوں
وہی مجھے اس آزمائش سے بھی سرخرو کرے گا
اور میری قربانیوں کو قبول کرتے ہوئے مجھ سے میرے ملک و قوم کی خدمت لے گا ان شاءاللہ !
#عمران_خان_کو_فوری_رہا_کرو
#imrankhanPTI
Qazi Isa who disrespected all laws & conventions in Pakistan to serve his masters is now lecturing India to respect International Treaties like Indus Water? Qazi’s shameless hypocrisy only strengthens India’s case! https://t.co/RljxgdPyWe
بریکنگ نیوز 🚨
انتہائی مُدَبِر صحافی کرسٹینہ نے جمائمہ کا ٹویٹ پوسٹ کرکے عمران خان پر جاری مظالم پوری دنیا کو بتا دیئے۔۔
قاسم اور سلیمان خان کی انٹرویو پوری دنیا میں گونج رہی ہے🔥
جو ایک زمانے میں جمہوریت کے داعی تھے وہ آج اقتدار کے داعی بنے بیٹھے ہیں
جو ہمیں ایک کانفرنس نہیں کرنے دے رہے
افسوس میں اور مصطفیٰ نواز کھوکھر ایسی جماعتوں میں رہے
شاہد خاقان عباسی
Video : https://t.co/NVHYFjZFHz
"نو مئی کو 10 مئی کھا گیا ہے۔۔۔ آگے بڑھیں اور ماضی کو بھلا دیں ۔۔۔ اسٹیبلشمنٹ کو چاہیے کہ کسی سیاسی جماعت کے ساتھ کھڑے ہونے کی بجائے اب قوم کے ساتھ کھڑی ہو "ندیم افضل چن
@NadeemAfzalChan#ImranKhan
ساری رات سوتے رہے اور صبح اٹھ کر کہتے ہیں کہ ہم نے جنگ جیتی ہے، یار خدا کا خوف کریں نواز شریف نے تو پچھلے بیس دن میں مودی کا نام لے کر ایک بار بھی تنقید نہیں کی، یہ 8 فروری کا الیکشن نہیں کہ رات کو ہارے اور صبح کو فارم 47 سے جیت گئے تھے، ایثار رانا