اس ویڈیو میں صرف الزامات ہی ہے اور ایک انتہائی کمزور آرگومنٹ دیا یے۔
سطحی باتوں کے علاؤہ کچھ نہیں ہے۔
یوتھ کو چسکے چاہے۔ یوتھ اپکو نہیں سنتی .
ساحل عدیم کے اعتماد اور باڈی لینگویج کو تکبر کہنا۔
آپ نے زلفیں نہیں رکھی فیشن کیا ہوا ہے
موٹے موٹے لفافے بناے ہوے۔
اخلاق والی دلیل
Extremely poor service from HBL Civic Center, Islamabad branch — no response to requests, no follow-up, and even the manager won’t pick calls. GIKIAA supports deserving students, and such delays affect their education. @HBLPak#gikiaa#hbl
میرے پیارے PTI لورز!
مجھے عمران خان کی ایک بات بہت پسند ہے۔ کہتے ہیں حق کا ساتھ دیں۔
حق بات تو یہ ہے کہ زرداری اور نوازاور انکے چیلوں کو جیل میں ہونا چایئے۔ مگر خان صاحب، 'شھد' کی بوتلوں پہ مدینہ میں صرف سزائیں ملنی تھیں۔ آپ نے گنڈا پور کو حکمرانی دے دی؟
اسلام کے نام پہ ہمارے بچے کنفیوز کرنا بند کرو۔ ایک حافظ ہو کے اسلام خراب کر رہا ہے دوسرے نافذ ہو کے۔