فَقَالُوا عَلَى اللَّهِ تَوَكَّلْنَا رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا فِتْنَةً لِّلْقَوْمِ الظَّالِمِينَ
یارب العالمین،رحمت اللعالمین (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے صدقے ہم پر اور ہمارے ملک پر رحم فرما۔ ہمیں ان ظالم حکمرانوں سے نجات دلا۔آمین
#PTV_RIP
صحیح کہا، زرداری صاحب ایک چرواہے کی طرح تمام سیاسی جماعتوں کو بھیڑ بکریوں کی طرح ہانک رہا ہے۔ کچھ بھیڑ بکریاں خوشی سے اُچھل کود رہی ہیں اور بھیڑ بکریاں بغاوت کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ لگتا اگلا وزیراعظم بلاول بھٹو ہو گا۔ #شکریہ_شجاعت_حسین#آج_سازش_نہیں_چلے_گی
موجودہ حالات میں پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی انفرادی حثیت کیا ہے۔ کیا آئندہ یہ جماعتیں مل کر الیکشن لڑیں گی؟ ان جماعتوں کو ضم ہو ایک جماعت بنا لینی چائیے ۔ کیا یہ ممکن ہے یا صرف مفاد پرستی کے لئے ہی ہاتھ ملایا ہے؟#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
@MaryamNSharif فَنَجْعَل لَّعْنَةَ اللّهِ عَلَى الْكَاذِبِينَ ( آل عمران : 61 )
پس الّٰلہ کی لعنت ہے جھوٹوں پر
َ لَعْنَةُ اللّهِ عَلَى الظَّالِمِينَ ( هود : 18 )
اللّٰہ کی لعنت ہے ظالموں پر