دو قومی نظریہ!
قوم کی بیٹی اپنے حق کی��ئے آواز اٹھانے پر گریبان سے گھسیٹی جاتی ہے جبکہ کرنل کی بیوی پولیس سے ڈنڈا چھین کر سویلینز پر جھپٹنے پر بھی مظلوم ہے!
#پاکستان_کی_کہانی
حکومت پاکستان اب ڈھکے چھپے انداز میں نہیں بلکہ کھل کر ہمارے والد کو خاموش اور انکی زندگی کو نقصان پہنچانے پر کاربند ہے۔ قاسم خان
#StopRiskingImranKhansLife
اتنی بڑی تعداد میں ہم اسلام آباد آ رہے ہیں کہ آپ کی سوچ بھی نہیں ہوگی، پوری تیاری کے ساتھ آ رہے ہیں اور تمہیں گولی چلانے کا موقع نہیں دیں گے!!!
وزیراعلی سہیل آفریدی
#StopRiskingImranKhansLife
کشمیر میں بہت بڑی زیادتی کر دی گئی ہے تمام ویڈیوز جو کشمیری بھیج رہے اُنکے مطابق شہیدوں کی تعداد 400 سے زائد ہے ابھی مظفرآباد میں بڑی احتجاج کی کال دے دی گئی ہے اور لوگ کشمی�� کے کونے کونے سے وہاں ��مع ہونے کی تیاری میں ہیں اللہ آگے خیر فرمائیں کشمیریوں کو اُنکے حقوق ملنا چاہئیے۔
گلگت میں ایک بار پھر فسطائیت اپنے عروج پر!
پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار عتیق پیرزادہ کے ساتھ ایئرپورٹ تھانے میں ناروا سلوک اور سینئر کارکن باباجان کی گرفتاری قابل مذمت ہے۔ سیاسی کارکنوں کو ہراساں کرنا اور اختلاف رائے کو دبانا جمہوری اقدار کے خلاف ہے۔ ایسے اقدامات عوام کے بنیادی حقوق اور سیاسی آزادیوں پر سوالیہ نشان ہیں۔
#خان_کے_نام_سے_کانپتی_ٹانگیں
بریکنگ 🚨🚨🚨
جعلی ووٹ پکڑے جانے کے بعد سید نزر ڈٹ گئے مشہ بروم میں جیت کا راز ملوث سرکاری ملازمین کو نشان عبرت بنایا جائے
نوجوانوں نے دھرنا دے دیا کہ ملوث افراد کو پکڑا جائے
Inaugurated Skardu international airport. InshaAllah, this will take mountain tourism to a level where it will bring in foreign exchange for the country & raise the local community's standard of living. I want to thank the people of Skardu for their generous welcome.
گلگت بلتستان سے انقلابی مناظر 🔥❤️
یہ تاریخ پہلی بار لکھ رہا ہے,
کہ عمران خان اسوقت گلگت سے کراچی تک, بلوچستان سے خیبر تک واحد متفقہ اور انقلابی لیڈر ہے!!
جب میرے گھر ایف آئی اے گھسی تھی تو میں نے اسی دن کہہ دیا تھا کہ یہ حالات اب ہمارے گلگت بلتستان کے اندر لائیں گے۔ پہلا واحد میرا گھر تھا جہاں ایف آئی اے گھسی تھی ��ور مجھے یقین نہیں آ رہا تھا کہ یہ گلگت میں ہو رہا ہے۔ یہ اتنے نیچ ہو گئے ہیں کہ آج عتیق بھائی کے گھر بھی چلے گئے ہیں۔ ہم تو کوئی سیاستدان بھی نہیں تھے۔ تم اتنے گھٹیا ہو گئے ہو کہ تم ہماری ویلیوز، اقدار اور اخلاقیات ہی ختم کر رہے ہو علاقے سے۔