میرا چیلنج ہے تحریک انصاف کے تمام اراکین اسمبلیوں سے استعفے دیں عمران خان 27 ستمبر سے پہلے رہا ہو جائے گا! عمران خان کو اتنی لمبی قید تنہائی تمہاری سہلوت کاری کے بغیر ممکن ہی نہیں تم عہدوں پر عمران خان کے لیے نہیں جرنیل کے لیے بیٹھے ہو !
اگر تو لانگ مارچ کی کال اگلے ایک ہفتے کے اندر ہوئی تو اس کا کوئی مقصد ہو گا۔ اگر کئی ہفتے کے بعد کوئی تو محض ٹرک کی بتی۔ مگر وہ کیسے ؟ جانئیے اس کلپ میں۔
میرا خیال ہے یہ محض ٹرک کی بتی ہے۔اللہ کرے میں غلط ہوں