مرد حضرات اچھی ملازمت پرہیں یا نامورکاروباری شخصیت انکوزیادہ احتیاط کرناہے۔سرکاری افسر، سیاستدان، سوشل میڈیاسٹارز، سرکاری اداروں کا کلیریکل سٹاف حتکہ عام آدمی بھی انکے نشانے پرہے۔آپ نے فیس بک، وٹس ایپ، انسٹاگرام حتکہ سنیپ چیٹ پر بات کرتے ہوئے اپنے کپڑے نہیں اتارنے۔ورنہ عزت کا جنازہ اٹھ جاناہے
ایک شمع سے دوسری شمع ' ایک بچے سے دوسرا بچہ ' حلقہ در حلقہ ' کڑی در کڑی ۔۔۔۔ ایک زنجیر ۔ یہ ہی اخوت ہے ۔ یہ ہی مواخات ۔ اخوت یونیورسٹی آپ کی منتظر ہے ۔