پہلی وڈیو اس فوجی جوان کے والد کی ہے جو زہری میں BLA کے 5دہشتگردوں کو جہنم واصل کرکے شہید ہوا
دوسری وڈیو شفیق مینگل کی ہے جو اپنے شہید ہونے والوں کو کندھا دے رہے ہیں
جبکہ BLA کے مرداروں کا چہرہ انکی مائیں بھی دیکھنا پسند نہیں کرتیں.
انکی حالت پہلے کمنٹ میں👇
📌 أعلنت القيادة المركزية الأمريكية 🇺🇸 عن تنفيذ عملية استهداف لمنشأة مخصصة لصيانة الغواصات والسفن داخل إيران 🇮🇷 باستخدام زوارق بحرية مُسيّرة غير مأهولة.
ويُعد هذا التطور سابقة عسكرية، حيث تُسجَّل هذه العملية كأول استخدام قتالي فعلي من قبل القوات الأمريكية لزوارق بحرية مُسيّرة في عمليات هجومية مباشرة❗️
کل پھولنگر جلسے کے بعد مولانا فضل الرحمان سے پہلی ملاقات مولانا کو مبارکباد دی تو کہنے لگے آپکو اصل مبارکباد اور آپ کا بے حد شکریہ بڑے بندوں کی باتیں بھی بڑی ہوتی ہیں
یہ جو گاڑی والا بی ایل اے والے سے ہاتھ ملارہا ہے اس نے جو ویڈیو بنائی ہے اس میں اگلی گاڑی کا نمبر نظر آرہا ہے ۔ اس گاڑی والے بی ایل اے سہولتکار کو ڈھونڈ نکالنا کوئی مشکل کام نہیں ہے ۔ وہ بھی ہاتھ ملارہا تھا ۔
شفیق مینگل کی بہادری کو بھی سلام ھے
بی ایل اے نے 5 خودکش حملہ آوروں ساتھ اسکے گھر پر حملہ کیا یہ گھر پر موجود تھا دہشت گردوں کا مقابلہ کرتا رہا خود تو رب نے بچا لیا لیکن اسکی حفاظت کرنے والے لوگ جان کی بازی ہار گئے یہ ڈرا نہیں بلکہ اُنکے جنازے میں بھی شریک ھوا
#Balochistan
فلسطینی قیدیوں کی اسرائیل کی قید سے خوف ناک تصویریں لیک۔ انسانی حقوق کی بد ترین خلاف ورزی ۔ قیدیوں کو تمام وقت ڈنڈوں کے ساتھ باندھ کر آنکھوں پر پٹی بندہ کر رکھا جاتا ہے۔
سورس الجزیرہ نیوز
یہ زکری خواتین ہے
جنہیں بلوچستان سے واقفیت نہ رکھنے والے لوگ بلوچ سمجھتے ہیں
کیونکے انکا رہن سہن اور لباس (دوچ) بلوچوں جیسا ہے
انکا مقدس ترین مقام کوہ مراد پہاڑی ہے جو کے بلوچستان کے ضلع تربت میں ہے
انکی عورتیں بطورِ عبادت درباروں پر دھمالیں ڈالتی ہے
جبکے زیادہ تر مرد دہشتگردی کرتے ہے
انڈین پراکسی BLA سے تعلق رکھنے والے 80 فیصد دہشتگردوں کا تعلق اس زکری مذہب سے ہے،،
Now just wait for our response🔥🇵🇰
DG ISPR said that last time and India was paralyzed with fear. They hid their soldiers deaths for a full year. This time someone else just poked the bear!!!
الحمد للہ لاہور کے مختلف علاقوں میں فضائل صحابہ کانفرنس کے لئے جمعیت اہلحدیث کی قیادت۔ کے دورے شروع 8 جولائی چوک بیگم کوٹ سب محبان صحابہ واہل بیت پہنچیں
ایڈمن
کتنے مبارک ہیں وہ لوگ جنہوں نے بارش میں روضہ رسولﷺ کا یہ دلکش نظارہ اپنی آنکھوں سے دیکھا۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو بار بار مدینہ منورہ کی زیارت اور روضہ رسولﷺ پر درود بھیجنے کا شرف عطا فرمائے۔ آمین