@Markhorr313 Anyone who’s pretending that PTI is not behind this mess is kidding themselves. Without out addressing elephant in the room and its helpers in establishment everything is going to be worse. Let establishment cleansed itself from the filth itself first.
یہ خاتون تابش فاروق ہے اور اس کا تعلق انتشاری جماعت پی ٹی آئی سے ہے پیشے کے لحاظ سے یہ موصوفہ وکیل ہے اور اڈیالہ روڈ راولپنڈی کی رہائشی ہے اور اس کا تعلق آزاد کشمیر تھوراڑ پونچھ سے ہے،وہاں یہ کالعدم ایکشن کمیٹی کی حمایت میں جاکر اپنی تقریر کے دوران بھرے مجمعے میں کشمیری فوجی جوانوں کو پاکستان کے خلاف بغاوت پر اکسایا اور یہ جھوٹا پروپیگنڈہ کیا کہ 150 کشمیری فوجیوں نے استعفے دے دیئے ہیں۔
اب بات یہاں پر یہ ہے کہ موصوفہ وکیل ہے اور اس وجہ سے ابھی تک اس کے خلاف کوئی کاروائی نہیں ہوئی۔جبکہ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ اس کے خلاف فوج میں بغاوت کی اور ریاست کے خلاف بیانیہ بنانے کی کوشش کرنے پر مقدمہ درج ہوتا اسے گرفتار کرکے آئین کے مطابق کاروائی کی جاتی مگر ابھی تک یہ مادر پدر آزاد ہے امید ہے کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے اور حکومت اس کے خلاف کاروائی ضرور کرے گی
🚨یہ سردار امان ادریس کا ریاست پاکستان سے وفاداری کا حلف نامہ ہے ۔
یہ وہی امان ادریس ہے جو ایک طرف کشمیری قوم کو حقوق کے جھوٹے خواب دکھا کر غریب لوگوں کے بچوں کی لاشیں گراتا ہے، اور پھر انہی لاشوں پر اپنی گھٹیا اور سستی ترین سیاست چمکاتا ہے۔
عوام کے سامنے: اینٹی پاکستان ہونے کا حلف اٹھا کر خودمختاری کا نعرہ لگانا اور فساد برپا کرنا۔
ریاست کے سامنے: الحاقِ پاکستان کا حامی ہونے کا حلف اٹھانا۔
عوام کے سامنے: افواجِ پاکستان کو قابض اور غیر ملکی افواج قرار دے کر عوام کو افواج کے خلاف اکسانا، اور فوج و غریب عوام کے درمیان تصادم کرانے کی گھناؤنی سازشیں کرنا۔
ریاست کے سامنے: افواجِ پاکستان کا وفادار ہونے کا حلف اٹھانا۔
یہ صرف ایک دستاویز (ڈاکومنٹ) نہیں ہے، بلکہ اس نوسرباز کا سارا منصوبہ لیک ہو چکا ہے۔
مہرنگ بلوچ کو سزا ملنے کے بعد بی وائی سی میں خواتین کی تعداد کم ہو گئی ہے۔جس کے باعث تنظیم کو نئی لڑکیوں کو شامل کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے, تربت، خاران اور پنجگور سے نئی لڑکیوں کو شامل کر کے ان کی ویڈیوز بنانے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے تاکہ یہ تاثر دیا جا سکے کہ تنظیم میں خواتین کی شمولیت بڑھ رہی ہے۔
@BuzzardPk Let it go fairy tales of hospitality by nomads gangsters, what hospitality and honour? Is killing innocent girls, women because they want to live their lives and refuse to be used a bargaining chip by their parents/tribe called honour and neither giving shelter to outlaws.
@miandawoodadv He’s not, mirpuris are scums and rapists monsters, many of them involved in organised human trafficking, drug trafficking and modern day slavery.
Ruud Gullit says goodbye to his punditry role in Qatar following the Netherlands’ elimination from the WC:
“I had a beautiful time in Qatar. The best part was getting to know Muslims and Islamic identity beyond the preconceived ideas shaped by European media.”
پی ٹی آئی والے اور آفغانی ملکر کل سے افغانی دہشتگرد کی جس تصویر کو ایڈیٹ کر کے پاک آرمی کا اہلکار ثابت کر رہیں تھے
اسکی اوریجنل تصویر مل گئ ہے !
اس👇تصویر کو ایڈیٹ کر کے آرمی کی یونیفارم میں دکھایا گیا ہے ،،
Jumma Khan Marri, who founded the Balochistan Liberation Front, has said outright that India took the cause over and bankrolled it, and that it would fold without Indian money. Hyrbyair Marri directs the BLA from exile and keeps a man in Delhi. Naela Quadri Baloch runs a campaign from Indian soil for a Baloch government in exile.
A quarter of terror attacks in Britain over the past decade have targeted Muslims, but some have gone largely unnoticed because of delays formally declaring them terrorism
Most jihadist attacks, by contrast, have been declared within hours
https://t.co/SERCJYDIxw
Sick demented nonces leave The UK, USA, Europe and Australia everyday to enact their depravity abroad
This poor girl was murdered by a white man. There will be no mass posts about this. You don’t care about children. You’re disgraceful
DEATHY PENALTY
اختر مینگل صاحب !
یہ واقعہ نیپال یا بھوٹان میں نہیں ہوا ۔ بلوچستان میں ہوا ہے ۔ لیکن آپ ایسے خاموش ہیں جیسے کچھ نہیں ہوا ۔
اگر سیکیورٹی فورسز دہشتگردوں کو گرفتار کریں ۔ اگر دہشتگردوں کے خلاف کاروائی کی جائے ۔ ان کے اڈے ختم کرائے جائیں ۔
آپ کا ٹویٹر اکاؤنٹ ریڈیو کی طرح 24 گھنٹے خبرنامہ نشر کرتا ہے کہ بہت ظلم ہوگیا ۔ فلاں لاپتہ تھا ۔ فلاں طالبعلم تھا ۔ فلاں مزدور تھا ۔ فلاں بے قصور تھا ۔
لیکن جیسے ہی بی ایل اے عام بیگناہ معصوم لوگوں کو قومیت کے نام پر نشانہ بناتی ہے ۔ بلوچ روایات اور اقدار کو پامال کرتی ہے ۔ خواتین پر گولیاں برسائی جاتی ہیں ۔ اس وقت آپ کو سانپ سونگھ جاتا ہے ۔
آپ دہشتگردوں کیلئے دعائیں کرتے ہیں ۔ قوم جانتی ہے ۔ لیکن بطور بلوچ ہی اس کی مذمت کردیں ۔ کیوں کہ بلوچ روایات میں تو یہ نہیں ہے کہ گھر آئے مہمان پر گولیاں برسائی جائیں ۔ بلوچوں کی پوری تاریخ میں کبھی خواتین کو نشانہ نہیں بنایا گیا لیکن بی ایل اے تسلسل کیساتھ خواتین کو بھی نشانہ بنارہی ہے ۔
اور اخترمینگل صاحب آپ مسلسل خاموش رہ کر سہولتکاری کررہے ہیں ۔ اگر یہ سہولتکاری نہ ہوتی تو آپ کا ٹویٹر اکاؤنٹ خاموش نہ ہوتا ۔
@uk_islamophobia Stop pussyfoot and take the matter into your own hands, courts and especially police are most corrupt and racist institutions of these islands