یہ ایک مرتبہ پھر ڈالروں کی خاطر قبائلوں پر حملہ آور ہونا چاہتے ہیں، تاکہ ان کے بچے امریکہ اور لندن میں پڑھ سکیں، یہ اپنے گھر، پاپاجونز پزا سٹور، اور باقی کاروبار امریکہ اور لندن میں خرید سکیں
لیکن آج قبائل کا بیٹا اور عمران خان کا سپاہی انہیں اپنے خون کے عوض عیاشیاں کرنے نہیں دے رہا وہ انہیں کہتا میرے خون کی اتنی ہی قیمت جتنی تمہارے خون کی
میری نہ سہیل آفریدی سے کبھی ملاقات ہوئی، نہ کوئی بات چیت، مگر جس دلیری سے وہ اس مارچ کو آگے لے کر چل رہا ہے، یہ واقعی قابلِ دید ہے۔ میرے اسی میدان میں 60، 65 سال گزر گئے ہیں۔ سہیل جس دانشمندی سے آگے بڑھ رہا ہے، اس نے واقعی اسٹیبلشمنٹ کو پریشان کر دیا ہے۔
شاباش سہیل آفریدی!
@SohailAfridiISF
Imran Khan must be proud of his tiger
ورلڈ بینک کی رپورٹ میں کہا گیا ہے پاکستان خطے کے غریب ترین ممالک میں سے ہے، اور اس خطے کے %48 غریب ترین لوگ پاکستان میں رہتے ہیں، ہم اس طرف بھی سوچنا چاہیے
حامد میر
یہ ووٹ چوری اور فارم سینتالیس پر بھارتی جین زی کا موقف ملاحظہ کیجیے!
عمران خان نے ووٹ کی اہمیت اور فارم 47 کیا ہے یہ بات صرف اپنی قوم کو ہی نہیں سمجھائی بلکہ ایک ایسا پیمانہ سیٹ کیا ہے جو آج مثال بنکر سرحدوں سے باہر نکل چکا ہے
اقتدار کے ایوانوں میں کھلبلی اور اعلیٰ سطح کی تبدیلیاں اس بات کا ثبوت ہیں کہ ہوا کا رخ بدل رہا ہے۔ عالمی میڈیا کی نظریں بھی اس لانگ مارچ پر ٹکی ہوئی ہیں اور طاقت کا توازن واضح طور پر بدلتا دکھائی دے رہا ہے۔۔
کیا اقتدار کی کرسی بچانے والے اس عوامی طوفان کے آگے ٹک پائیں گے؟
#pti_longmarch
Admin
کیا آپ جانتے ہیں یہ اخبار کس دن کا ہے؟
یہ 17 دسمبر 1971 کے دن کا ڈان اخبار کا کراچی سے شائع ہونے اخبار کا فرنٹ پیج ہے۔ اس سے ایک دن پہلے شام ساڑھے بجے پاکستانی فوج بھارت کے سامنے سرینڈر کرچکی تھی۔
اوپر کیا لکھا ہے؟ جیتنے تک جنگ لڑیں گے۔ کون کہہ رہا ہے ؟ وقت کا آرمی چیف۔ ساتھ یہ بھی لکھا ہے کہ چین کی بھرپور حمایت ہمیں حاصل ہے۔ پھر نیچے غور سے دیکھیں۔ دو جگہ اشتہار لگا ہے کہ “ جہاد “ فنڈ میں حصہ ڈالیں۔
یعنی یہ جھوٹ بولتے ہیں۔ ہتھیار ڈالنے جیسی شرمندگی کے اگلے روز بھی یہ جیتنے کی بڑھکیں بھی مارتے ہیں اور جیت کا جھوٹ بھی بولتے ہیں۔ پھر یہ آخری دم تک اس غلط فہمی کا شکار رہتے ہیں کہ جلد ہم سب کچھ کنٹرول کرلیں گے۔ پھر یہ اس قدر ذلت کے بعد یہ کہنے کا حوصلہ بھی رکھتے ہیں کہ یہ ایک سیاسی مسئلہ تھا۔
پھر جب یہ ریپ کررہے تھے ، نہتے معصوم لوگوں کا قتل کررہے تھے ، پروفیسرز اور طالبعلموں کو قتل کررہے تھے اس جنگ کو یہ جہاد قرار دیتے ہوئے عوام سے اسکے لیے فنڈز بھی مانگ رہے تھے۔ یعنی یہ مذہب کا بے شرمی سے اور مکمل بے دریغ طریقے سے استعمال کرتے ہیں۔ پھر یہ عوام کو مطمئن کرتے رہیں گے کہ فلاں بھی ہمارے ساتھ فلاں بھی ہمارے ساتھ۔
اب بھی ایک تو انہیں لگتا ہے کہ چند لوگ مار کر یہ سب کنٹرول کرلیں گے۔ دوسرا یہ سب ٹھیک ہے والا جھوٹ بولتے رہیں گے اور تیسرا یہ کہ اپنی ہر بے غیرتی کو یہ کسی مقدس مذہبی جنگ سے منسوب کرتے رہیں گے۔ سیٹو سینٹو جیسے معاہدے کرکے سمجھیں گے ہمیں بچانے کوئی اور آجائے گا۔ پھر آخر میں یہ ہر طرح کے نتائج سے بری الذمہ ہونے کی کوشش کریں گے۔
جاگدے رہنا ، ساڈے تے رہنا ۔
میرے گھر کو 30، 40 ویگو ڈالوں اور سینکڑوں سول کپڑوں میں ملبوس ایجنسیوں والوں نے گھیر لیا ہے۔ ان سے پھر کہتا ہوں، یہ کام آپ کے کرنے کے نہیں ہیں۔
میرے پاکستانیوں، انشاءاللہ میں تمام رکاوٹوں کو عبور کر کے 5 بجے چونگی نمبر 9، ملتان پہنچوں گا!
گنڈاپُور کے صوابی نہ جانے کی وجہ سامنے آگئی راستے میں ندی میں طُغیانی کی وجہ سے گنڈاپور نے اپنی جان مشکل میں ڈالنا مناسب نہ سمجھا @AliAminKhanPTI@Ali_MuhammadPTI
🇵🇰🇸🇦 Pakistan confirmed its troops are already on the ground in Saudi, operating across several military roles.
Pakistan, Saudi and Türkiye have now activated the Makkah defense pact, which treats an attack on one member as an attack on all three and calls for rapid deployment of agreed forces to the kingdom.
Around 8,000 Pakistani troops, fighter jets and an air-defense system had already been deployed to Saudi Arabia under an earlier bilateral agreement.
Writer: Sol
Shame on @antonioguterres for meeting a fascist dictator while visiting Pakistan and failing to mention the gross human rights violations committed on his orders against Pakistanis demanding democracy. No wonder the UN has become a tool in the hands of megalomaniacs like Trump.