اج سب سے ذیادہ مجھے خوشی اس بات کی ہے کہ میری قیادت کو مٹاتے مٹاتے باجوہ اور فیض حمید خود مٹ گئے لیکن نواز شریف آج بھی پوری پاکستان پر راج کررہا ہے
(نوٹ) جانے والوں کیلئے مغفرت کی دعا کی جاتی ہے نہ کہ انہیں برا بھلا کہا جاتا ہے
جب تک پاکستان میں ایک یوتھیا بھی باقی ہوگا یہ کردار
کرن ناز میری پیاری بہن اب جواب دیں انٹرویو کرنے والی آپ بہودہ گفتگو کرنے والی پی ٹی آئی کی طائفہ D چوک کی پیداوار
اس میں مولانا صاحب نے کونسی غلط بات کی نقل کفر کفر نہ باشد
اب معافی مانگو مولانا صاحب کی کارکنوں سے اور مولانا صاحب سے
@kirannaz_KN
@kirannaz_KN اور اپ ہی نے یہ انٹرویو کیا جس میں یہ لڑکی کہ رہی ہے کہ میری امی عمران سے شادی کرنا چاہتی ہیں اور میرے ابو کو اس شادی پر کوئی اعتراض نہیں
اب اگر مولانا نے اپکے کلپ پر تبصرہ کردیا تو اس میں غلطی مولانا کی ہے یا اس کلپ کی
@kirannaz_KN اور اپ ہی نے یہ انٹرویو کیا جس میں یہ لڑکی کہ رہی ہے کہ میری امی عمران سے شادی کرنا چاہتی ہیں اور میرے ابو کو اس شادی پر کوئی اعتراض نہیں
اب اگر مولانا نے اپکے کلپ پر تبصرہ کردیا تو اس میں غلطی مولانا کی ہے یا اس کلپ کی
@kirannaz_KN مولانا نے معاشرے میں پھیلنے والے ناسور کا ذکر کیا ہے جس میں تحریک انصاف جلسوں میں شامل ہونے والے یہ اقرار کررہے ہیں کہ ہم اپنی ولدیت تبدیل کروانا چاہتے ہیں اپنی ممی کا عمران سے ویاہ کروانا چاہتے ہیں اپنے بیڈ روم میں عمران دیکھنا چاہتے ہیں
مولانا نے اِن بیانات پر روشنی ڈالی ہے
بس اتنا سمجھ جاو👇
اسلم بیگ تھا۔۔نوازشریف ہے
آصف نوازجنجوعہ تھا۔۔نوازشریف ہے
عبدالوحید کاکڑ تھا۔۔نوازشریف ہے
جہانگیر کرامت تھا۔۔نوازشریف ہے
پرویز مشرف تھا۔۔نوازشریف ہے
اشفاق کیانی تھا۔۔نوازشریف ہے
راحیل شریف تھا۔۔نوازشریف ہے
قمر باجوہ تھا۔۔نوازشریف ہے
فیض حمید تھا۔۔نوازشریف ہے