“No intelligent white person wants his white sons and daughters, marrying black sons and daughters. Why would anyone marry outside of their race. It’s a destruction of your own people. I want kids that look like me.”
-Muhammad Ali
اگر کوئی عریاں تصویر بنانے کے لیے AI یا فوٹو شاپ سے آپ کی تصویر میں ترمیم کرتا ہے، تو آپ
https: // www .stopncii. org/
پر جائیں اور اصل تصویر اور ترمیم شدہ تصویر جمع کرائیں، پھر وہ تمام جگہوں سے ترمیم شدہ تصویر کو ہٹا دیں گے۔ اس کے لیے آپ کو کسی سے براہ راست بات کرنے کی ضرورت
Indeed, the believers, Jews, Christians, and Sabians - whoever truly believes in Allah and the Last Day and does good will have their reward with their Lord. And there will be no fear for them, nor will they grieve.
#Quran 2:62
جب تمہارا باپ مر جاتا۔۔!!
تو تمہیں علم پڑتا
کہ
جتنا وہ کر سکتا تھا اسنے کیا۔
پھر شکایات ختم
الزام بند
سچ واضع
اور
پتہ چلتا کہ
وہ بھی عام انسان ہی تھا۔
جو تمہارے لیے جیتنے میں لگا رہا
پر موت سے ہار گیا۔
تب تم چاہتے ہو
کہ
کاش وقت مُڑے
تاکہ
تم اسکی حیثیت اور اسے درست تسلیم کر سکو۔