@Kaashif999 بالکل ،
خود دیکھ لیں
*اکتوبر 2023 سے پمز اور پولی کلینک کا انتظام تین سال کے لیے پاک فوج کے حوالے کردیا گیا تھا۔ ڈیپوٹیشن پر حاضر سروس فوجی افسران تعینات کیے گئے۔*
لاہور میں ڈاکٹر یاسمین راشد اور زبیر نیازی کے حلقہ میں 12 ربیع الاوّل کے سلسلے میں میلاد پر پنجاب پولیس کے دھاوے میں تحریکِ انصاف کے 2 کارکن ابلتی ہوئے تیل کی کڑھائی میں گر کر جھلس گئے، لعنت ہے بیغیرت شریف خاندان اور ان کو مسلط کرنے والے ذہنی مریضوں پر!
#FascismUnderAsimLaw
آسلام آباد کے کچھ غیرتی شہری PIMs پہنچ گئے!!
اسلام آباد کر شہریوں نے shame Shame کے نعرے لگائے, حکومت کو شرم آنی چاہیے!!
آج تو چاہیے تھا, پورا پاکستان سڑکوں پر نکل آتے, لیکن باقی پاکستانیوں نے اپنی باری کا انتظار اچھا سمجھا!!
یہ بچے پورے پاکستان کے بچے ہیں, خدا کے لیے نکل آؤ
لو جی۔
آگ لگنے کی کال آئ 6:14 منٹ پر۔ آگ بجھانے کی پہلی گاڑی نکلی 6:55 منٹ پر۔۔۔۔
فائر بریگیڈ 41 منٹ تک بیٹھا تاش کھیل رہا تھا ؟ سب سے پہلے تو انھیں پکڑیں۔
غریب ہسپتال میں جاۓ گا مارا جاۓ گا ، یونیورسٹی جاۓ گا مارا جاۓ گا ، بازار جاۓ گا مارا جاۓ گا ، حقوق مانگے گا مارا جائے گا جان چھڑا کر باہر جانے کی کوشش کرے گا کشتی میں ڈوب کر مارا جاۓ گا ۔۔
خلیج میگزین نے اپنے قارئین سے پوچھا آپ کس سے ملنا چاہیں گے محمد بن سلیمان سے ، طیب اردگان سے یا عمران خان سے ؟ 92 فیصد عربوں نے کہا کہ وہ عمران خان سے ملنا چاہیں گے ! ہارون الرشید
آیت نور شہید کی میڈیکل رپورٹ پولیس کو موصول ہوگئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق معصوم بچی کے ساتھ انتہائی سفاکانہ اور انسانیت سوز سلوک کیا گیا۔ میڈیکل رپورٹ میں بچی کی دونوں رانوں کی ہڈیاں ٹوٹنے کی بھی نشاندہی کی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق آیت نور کو ایک لڑکا گھر سے یہ کہہ کر اپنے ساتھ لے گیا کہ "تمہیں تمہارے ابو بلا رہے ہیں۔" ننھی آیت یہ سن کر خوشی سے اس لڑکے کے ساتھ چلی گئی۔
پولیس کے مطابق بچی کو ساتھ لے جاتے ہوئے ایک شخص کو سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا گیا، جو سرچ آپریشن کے دوران ایس پی ثمینہ ظفر اور ان کی ٹیم نے حاصل کی۔ فوٹیج مبینہ طور پر ایک خاتون کو دکھائی گئی، جس نے اس شخص کی شناخت اپنے بیٹے حسن کے طور پر کی۔ اس کے بعد حسن کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کی گئی۔
پولیس کے مطابق دورانِ تفتیش حسن مبینہ طور پر پولیس کو گمراہ کرتا رہا اور حقیقت بتانے سے گریز کرتا رہا۔ بعد ازاں ایک مقامی شخص کے ذریعے اس سے سچ اگلوانے کی کوشش کی گئی، جس کے نتیجے میں اہم معلومات سامنے آئیں۔
آیت نور کے ساتھ پیش آنے والا یہ واقعہ دل دہلا دینے والا ہے۔ ایک معصوم بچی کے ساتھ ایسی مبینہ درندگی پوری انسانیت کے لیے لمحۂ فکریہ ہے۔ واقعے کی مکمل تحقیقات، ذمہ داروں کا تعین اور انہیں قانون کے مطابق سخت ترین سزا ملنا ضروری ہے
پرسوں سرحد یونیورسٹی کا واقعہ، کل ہری پور میں پانچ سالہ بچی کی لاش کنویں سے نکلتی دیکھ کر اور آج پمز کے نرسری وارڈ کا سانحہ دیکھ کر دل بہت اداس ہے۔ اس ملک میں احساس رکھنے والا انسان ایک لمحہ بھی خوش نہیں رہ سکتا۔
چند پیسوں کےلیے سب اچھا دکھانےوالے اس ملک اور معاشرے پر رحم کریں 🙏🏼
پمز ہسپتال کے ایزیکٹیو ڈائریکٹر رانا عمران سکندر ISI کے سیکٹر کمانڈر اسلام آباد برگیڈیئر فہیم کا دست راست، ہم پیالہ و ہم نوالہ ہے۔ ان شبابیوں، کبابیوں کا کوئی کچھ نہیں بیگاڑ سکتا
یاد رہے کہ رانا عمران سکندر پمز ہسپتال میں عمران خان کے علاج کے معاملات بھی مینج کر رہا ہے
🚨🚨بچے چوری ہوئے ہیں ،مافیہ کے گروپ کمپنی کا ایک ملازم خاموش پیغام دے رہا ہے ۔۔۔
یہی سچ ہے جو فوٹو آپ کو جلے ہوئے بچوں کی دیکھائی جا رہی ہیں وہ بھی تو کسی جانور اور شیطان نما انسانوں نے جلائے ہیں ۔
لاشیں آپ کو کبھی بھی پوری نہیں ملیں گے اگر لاشیں ملی تو ٹکڑوں میں ملے گی ؟ اب یہ لاشیں ٹکروں میں کیسے اور کس نے بدلی یہ بھی بدترین انسانوں کے روپ میں شیطانوں کا کام ہے ۔
اگر آپ کو کوئی لاش ٹکڑوں میں اور پوری ملے تو ڈی این اے لازمی کرائیں ہر حصے مخلتف نتائج ائیں گے ۔
کیونکہ رجیم چیُج مافیہ ہر وہ شیطانوں والا بدترین کام کر رہا ہے جن سے عوام کی توجہ باقی مسائل سے ہٹ جائے ،جیسے ازاد کشمیر کے دھرنے ،جیسے کرنل والا معاملہ جیسے خان کی صحت جیسے پاکستان ایک کھرب قرضے کا ڈیفالٹ ہونے کو ہے ۔