"اگر عدالتیں آزاد ہوتیں اور ججز آئین اور حلف کے پاسدار ہوتے تو آج القادر کیس میں عمران خان کی ضمانت ہو چکی ہوتی ۔ لیکن افسوس ، عدالتیں چھاؤنیوں بن چکی ہیں اور جج 26 ویں ترمیم کے بعد کانسٹیبل بن چکے ہیں"
@ahmad__bobak#خان_کی_کال_پر_عوامی_ریفرنڈم#ستمبر27_خان_کی_کال
"انسان کے پاس 3 طاقتیں ہیں ، روحانی اخلاقی اور جسمانی ، سب سے کمتر طاقت جسمانی طاقت ہے، ہم نے روحانی و اخلاقی طاقت کے ساتھ کھڑے رہنا ہے ، کسی کے پاس خواہ ٹینک ، پستول و بندوقیں ہوں ، وہ پسپا ہونگے ، روحانی و اخلاقی طاقت یقیناً فتح یاب ہو گی"
Imran Khan عمران خان
@PTIofficial
#FloodAlert
#معافی_تم_مانگو
آخر رانا ثنا اللہ کوئی معتبر شخصیت ہے ؟ اس بندے کی وجہ سے ماڈل ٹاؤن میں اتنے لوگ شہید ہوئے اس چیز کا کوئی حساب نہیں اوپر سے اس کے گھر کے حملے میں لوگوں کو 10 10 سال سزا ۔
پاکستان میں عدل اور انصاف رہا نہیں ۔ ججز نوکری چوروں کے لئے کرتے ہیں اب بس
#شوکت_خانم_کی_اولاد_زندہ_باد
#راہ_حق_کا_مجاہد_عمران_خان