گلگت بلتستان آٹھ دن سے مائنس 15، 20 سردی میں اپنے زمینوں پر سرکاری قبضوں کے خلاف سراپا احتجاج ہے. میڈیا ہاوسز مکمل خاموش ہے .
@iihtishamm@HamidMirPAK#GB_strike
گلگت بلتستان آٹھ دن سے مائنس 15، 20 سردی میں اپنے زمینوں پر سرکاری قبضوں کے خلاف سراپا احتجاج ہے. میڈیا ہاوسز مکمل خاموش ہے .
@iihtishamm@HamidMirPAK#GB_strike
اگر ہمارے مستقبل سے کھیلیں گے تو مزاحمت کا سامنا کرنا ہوگا، یہ نہیں ہوگا کہ تم ہمارے مستقبل سے کھیلو اور ہم سے توقع کرو کہ ہم تمہیں پھول پیش کریں گے،.
#save_uobs_reject_corrupt_naeem
اک طرف دعویٰ ہوتا ہے کہ ریاست پاکستان اور گلگت بلتستان کا سر دھڑ کا رشتہ ہے جبکہ دوسری طرف ہر وہ عمل انجام دیتے ہیں جس سے نسلیں تباہ ہو، تعلیم دشمنی کے ساتھ محبت کا دعویٰ فقط جھوٹ ہے اور اب سب سمجھ چکے ہیں.
#save_uobs_reject_corrupt_naeem
بلتستان یونیورسٹی کو نقصان پہنچانے کا ذمہ دار ہر وہ ادارہ ہوگا جو پانی بجلی مانگنے والوں کو دہشت گردی دفعات لگوا کر پابند سلاسل کرتے ہیں..
#save_uobs_reject_corrupt_naeem
74 سالہ وفاداری کا یہ صلہ ہوگا کہ ایک بدعنوان، ہوس خور کو بلتستان کے واحد یونیورسٹی پر پھر سے مسلط کیا جاۓ گا. جوانوں کو کیا پیغام دینا چاہتے ہیں؟ پالیسی ساز غور کرے پھر تلخ لہجے کی شکایت قابل قبول نہیں ہوگی.
#save_uobs_reject_corrupt_naeem