جنیوا پریس کلب میں شہید ارشد شریف ہیومن رائیٹس ایوارڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ بین الاقوامی میڈیا، انسانی حقوق سے تعلق رکھنے والوں کی شرکت۔
اگلے سال سے شہید ارشد شریف ہیومن رائیٹس ایوارڈ انسانی حقوق کے لیے خدمات سر انجام دینے والے پاکستانیوں کو ہر سال دیا جائے گا۔
I dedicated my whole life to improve health care for the poor & under privileged of Pakistan.
The #InsafSehatCard , a dream of @ImranKhanPTI an amazing milestone to cross.
Imprisoned for 280 years but firmly believe justice will prevail, now or soon, for a better Pakistan
"ان بزرگ رہنماؤں کا واحد جرم یہ ہے کہ انہوں نے وقت کے یزید کے سامنے سر جھکانے اور بیعت کرنے سے صاف انکار کر دیا۔ انتقام کی آگ میں اندھے ہو کر کٹھ پتلی ججوں کے ذریعے ایسی ہولناک سزائیں سنائی گئیں کہ انسانیت کانپ اٹھے۔ ظلم کے خلاف ڈٹ جانے پاداش میں اتنی طویل سزائیں دی جا رہی ہیں جو سنگین ترین قاتلوں کو بھی نہیں ملتیں۔ افسوس تو اس بات کا ہے کہ معاشرہ خاموش تماشائی بنا ہوا ہے اور اجتماعی ضمیر سو چکا ہے!"
عالیہ حمزہ کی ناحق گرفتاری کو آج 93 دن ہو گے
93 دن کی اس آزمائش میں بھی امید کا چراغ روشن
ہے۔ محرم ہمیں یاد دلاتا ہے کہ حق اور صبر کا راستہ کٹھن ضرور ہوتا ہے، مگر بے معنی نہیں
The Independent Int'l Commission of Inquiry on the Occupied Palestinian Territory presents new report to the UN Human Rights Council.
"The evidence shows that Palestinian children have been deliberately targeted & killed by the Israeli security forces."
https://t.co/vMARqOLxpC
بچی کے قاتلوں کو مار دیا گیا تو کیا انصاف ہو گیا؟؟
حقیقت یہ ہے کہ بچی کے قاتلوں کو اگر بوٹی بوٹی کر دیا جائے تو پھر بھی انصاف کا تقاضا پورا نہیں ہو سکتا۔
یہ کائنات انصاف سے محروم ہے۔
These brave women of PTI have endured arrests, intimidation, harassment, and relentless pressure, yet they refuse to abandon their principles.
Their courage exposes the coward Asim Munir and his regime that fears peaceful dissent more than anything. These women are writing a chapter of resilience, sacrifice, and unwavering commitment to democracy.
#KhansIsolationIsACrime
#ReleaseImranKhan
”ڈاکٹر مہرنگ بلوچ جو گمشدہ افراد کیلئے آواز اٹھاتی تھیں انہیں عمر قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ اسٹبلشمنٹ نے ان پر الزام لگایا کہ وہ بیرون ملک ایجنسیوں کے ساتھ کام کرتی ہیں۔ حالانکہ یہ وہی مہرنگ بلوچ ہیں جن کی ریلیوں میں مریم نواز جا کر ان کے حق میں تقاریر کرتی رہی ہیں۔ تب یہ محب وطن تھے آج دہشتگردوں کی پراکسی ہو گئے ؟“ @SHABAZGIL
🚨The apartheid regime called Nelson Mandela a "terrorist" and threw him in a dark cell for 27 years!
Today, #Pakistan is pulling the exact same cowardly playbook by sentencing Dr. Mahrang Baloch to life imprisonment. 1/3
میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سربراہ ڈاکٹرماہ رنگ بلوچ، بزرگ رہنما صبغت اللہ بلوچ اور ان کے ساتھیوں کو دی گئی عمرقید کی سزاکی شدید مذمت کرتا ہوں
#ReleaseBYCLeaders
میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گٹرس سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ ماہ رنگ بلوچ اور ان کے ساتھیوں کودی گئی سزا کا فوری نوٹس لیں اور اس سزا کےخاتمے کے لئے پاکستان پر دباؤ ڈالیں۔لاپتہ بلوچوں کی بازیابی کے لئے پہلے انسانی حقوق کے بلوچ رہنما ماما قدیرملک بھر میں پیدل لانگ مارچ کرتے رہے، وہ لانگ مارچ کرتے ہوئے کئی بار اسلام آباد بھی گئے لیکن ان کی فریادیں نہ سنی گئیں۔ پھر بلوچ یکجہتی کمیٹی قائم ہوئی اورڈاکٹرماہ رنگ بلوچ سامنے آئیں۔ انہوں نے لاپتہ بلوچوں کی بازیابی کے لئے پرامن مظاہرے،جلسے جلوس کئے،ماہ رنگ بلوچ لاپتہ بلوچوں کی بازیابی کے لئے ماؤں، بہنوں اور بچوں کولیکرکئی بار اسلام آباد آئیں لیکن حکمرانوں نے ان کی بات سننے کے بجائے پولیس کے ذریعے ان پر حملے کئے، گرفتاریاں کیں اور انہیں تشدد کا نشانہ بناکر اسلام آباد سے نکال دیا اور اس ظلم کے ذریعے مظلوم بلوچوں کویہ پیغام دیاکہ آپ کو اسلام آباد آکرمظاہرہ کرنے کا کوئی حق نہیں۔
لاپتہ بلوچوں کی بازیابی کے لئے جدوجہد کرنے کی پاداش میں ماہ رنگ بلوچ اوران کی ساتھی بلوچ خواتین اوربزرگوں کوکئی بار ایم پی او کے تحت جیل میں نظربند کیا گیا، پھر انہیں جھوٹے مقدمے میں ملوث کردیا گیا اور اب انہیں خصوصی عدالت سے عمرقید کی سزا دیدی گئی ہے۔
میں سوال کرتا ہوں کہ آخر قوم کی اس بیٹی ماہ رنگ بلوچ کا کیا گناہ تھا، اس نے کونسا جرم کیا تھا کہ اسے عمرقید کی سزا دیدی گئی ہے؟ کیا ماہ رنگ بلوچ نے ریاست کے خلاف بندوق اٹھائی تھی؟ کیا ماہ رنگ بلوچ نے فوج سے دوبدو لڑائی کی تھی؟ وہ تو پرامن جدوجہد کررہی تھیں پھر انہیں کس جرم میں سزا دی گئی ہے؟ میں اس سزاکی شدید مذمت کرتا ہوں اورانتباہ کرتا ہوں کہ اس سزا کے انتہائی منفی اثرات پڑیں گے، بلوچوں کی مزاحمت شدید اور جدوجہد مزید تیز ہوجائے گی۔بلوچوں پرکئی دہائیوں سے مظالم ہورہے ہیں، پشتونوں پر مظالم ہورہے ہیں، مہاجروں پر مظالم ہورہے ہیں، کشمیریوں اوردیگرقوموں پر مظالم ہورہے ہیں، ایسے مظالم سے ملک قائم نہیں رہتے۔
میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گٹرس سے پرزور اپیل کرتاہوں کہ وہ ماہ رنگ بلوچ اور ان کے ساتھیوں کودی گئی اس ظالمانہ سزا کا فوری نوٹس لیں اوراس سزا کے خاتمے کے لئے پاکستان پر دباؤ ڈالیں اور ظلم بندکرائیں۔
الطاف حسین
ٹک ٹاک پر 420 ویں فکری نشست سے خطاب
23، جون 2026ء
@MahrangBaloch_@BalochYakjehtiC
Dr Mahrang Baloch #hrd has been a peaceful and steadfast defender of the Baloch people and against the cruelty of disappearances. Her own father was detained & found dead with signs of torture. Her brother too was detained . This life sentence must be quashed @PakUN_Geneva