حکومت نے ایک بار پھر فیول کی قیمتیں بڑھا دیں! ڈیزل اب Rs 375.04 (+Rs 7.83) اور پٹرول Rs 327.12 (+Rs 6.39) ہوگیا۔
عام آدمی تو پہلے ہی کچلا جا چکا ہے — روٹی، دال اور روزمرہ کے اخراجات بھی برداشت نہیں ہو رہے۔ کرایے آسمان چھو رہے ہیں، تنخواہیں ویسی کی ویسی۔
غریبوں کا اور کتنا خون نچوڑیں گے؟
@cyalm Big difference. 53% of the population (women) will not participate in any kind of protest.
Zia damaged us in more ways than we can comprehend...
@saqibbashir156 کیونکہ اس وقت اس جگہ ��و خالی کروانا مقصود تھا۔
اب وہی جگہ کسی اپنے کو نوازنے کے لئے دوبارہ قانونی کرار دے دی گئی ہے۔
اب دیکھنا یہ ہے کہ یہ جگہ کس کو دی جائے گی
سپریم کورٹ سے قاضی فائز عیسیٰ کے بنچ نے 21 اگست 2024 کو مونال کو گرانے کا حکم دیا تھا تو آج دو سال سے بھی کم عرصے بعد 13 جولائی 2026 کو ��فاقی آئینی عدالت کے جسٹس اظہر رضوی کے بنچ وہ فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مونائل گرانے کا فیصلہ قانونی طور پر درست نہیں تھا
@Umar_AliX مفتی صاحب کو دل میں بھی ایسا کمبخت ��یال آجائے تو شلوار کی الاسٹک ٹوٹ جاتی ہے
مفتی بے ضرر ! ہیں تو بس ٹھیک ہے…نہ بھی ہوتے تو ایک چوانی کا بھی نقصان نہیں تھا
“میاں ہماری تحقیق کا دائرہ مال کی حلِت حُرمت ہے، ہم حالات حاضرہ پر تبصرے سے گریز کرتے ہیں “
@Umar_AliX یہ کرائے کے ٹٹو ملّے بہن کے لوڑے مر تو جائیں گے لیکن یزید کی بیعت نہیں چھوڑیں گے۔ آج کے علما یزید کے پیروکار ہیں، انہی علما نے یزید کی حکومت کو صحیح قرار دیا تھا اور حسین علیہ السلام کی شہادت کو جائز قرار دیا تھا۔
میں نے ایک وڈیو بنا کر انٹرنیٹ پر ڈالی۔ چینی خاتون
وڈیو ایک غلط فہمی کی بنا پر انٹرنیٹ ڈالی۔ معزرت چاہتی ہوں۔ اسلام آباد پولیس بہت اچھی پولیس ہے۔میرا مالک کے تنازع تھا۔ چینی خاتون کا وڈیو بیان اس بیان کو آپ کیسے دیکھتے ہیں رائے دیجیئے ؟