The Few, The Fearless Men of Allah 🇵🇰
For My Indian Neighbour, No Pakistan On The World's Map Means No India On It.
Pakistan Is A declared Nuclear Power ☢️
@mrsinha@petal_gahlot 36 Military targets, out of which 16 airbases
2 S-400 batteries
7 Fighter Jets out of which 4 Rafales
1 unmanned drone
70% electric power outage
Drones deep inside India ( precisely Delhi )
No doubt Modi, Godi media and Indian diplomats are all cooked so do you.
🚨‼️نورین خان کے بے بنیاد الزامات اور نفرت پر مبنی پروپیگنڈا بے نقاب
📌 عمران خان کی ہمشیرہ نورین خان نے دعویٰ کیا ہے کہ معرکہِ حق اور بھارت کے ساتھ کشیدگی سب "ملی بھگت" تھی، پاکستان اسرائیل کو تسلیم کرنے جا رہا تھا، جبکہ ان کے مطابق نریندر مودی "دو منٹ میں پاکستان کو فکس کر دیتا۔" یہ وہی مؤقف ہے جو پہلے علیمہ خان بھی "نورا کشتی" قرار دے چکی ہیں، جو کہ نفرت پر مبنی بیانیہ ہیں۔
📌اس گند اور اس زہر کو دیکھنے کے بعد آپ ایک ہی نتیجے پر پہنچتے ہیں کہ یہ اندھے ہو چکے ہیں��اس طرزِ فکر سے یہی تاثر ملتا ہے کہ پی ٹی آئی کی قیادت اور اس کے حامی اندھی تقلید اور شدید نفرت کے باعث ہر قومی معاملے کو سازش کی نظر سے دیکھتے ہیں۔ جس میں حقائق کے بجائے جذباتی بیانیے کو ترجیح دی جاتی ہے۔
📌اسرائیل کے معاملے میں پاکستان کی پوزیشن میں، قائد اعظم محمد علی جناح سے لے کر آج تک کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ رتی بھر بھی نہیں، اور پاکستان کسی Abraham Accords کا حصہ نہیں بننے جا رہا۔ پاکستان کی کوئی پوزیشن اس میں تبدیل نہیں ہو رہی تھی۔ پی ٹی آئی کی اس اندھی تقلید، اندھا اعتقاد، اس گند کو، اس دماغی بیماری کو آپ کیا کہیں گے؟
🇺🇸🇮🇷⚡️– Iran’s Deputy Foreign Minister, Kazem Gharibabadi:
"Effective immediately, Iran is suspending the implementation of all commitments under the Memorandum of Understanding."
@asadnasir2000 I believe everyone in this party is compromised without a doubt. They don't want him outside because he'll take all leverages from them. They are dumb but a little less than their L.
🚨⚡🇵🇰 BREAKING:
PAKISTAN AIR FORCE DROPS THE HAMMER! 26 TERRORISTS ERASED IN ONE PRECISION STRIKE.
Hideout turned to dust. No mercy for border threats.
Pakistan’s Sovereignty is Non-Negotiable.