مریم نواز صاحبہ! پنجاب میں آج 127 ملین لوگ ہیں، 7 ملین بچے اسکول سے باہر، 3.4 ملین بچے مزدوری کر رہے ہیں، 4.5 ملین لوگ بے روزگار، 57 ملین غرب�� کی لکیر سے نیچے، اور 1.41 کھرب روپے کرپشن۔ کب تک عوام کی چیخ و پکار نظر انداز کریں گے؟ #PanjabKiHaqeeqat #JusticeForPunjab”