@Shabanashaukat4 باجی جی آپ امریکہ سے کمیونیکشن میں ماسٹرز کر رہی ہیں اور اپنی بات اپنے ہی لوگوں کو نہیں سمجھا سکیں۔۔۔فیر اینج کرو کہ لعنت پیجو اینج دی ماسٹرز ڈگری تے۔۔۔
@Mr_Kh_D@iamkhuramsohail@AfaqSomroo جی آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں۔۔بنی اسرائیل حضرت یعقوب ع کی قوم ہے۔۔حضرت یعقوب کا لقب اسرائیل تھا۔۔میں نے غلطی سے حضرت داؤد ع کا لقب اسرائیل لکھ دیا تھا
@iamkhuramsohail@AfaqSomroo سوچنے کی بات یہ ہے کہ بنی اسرائیل کو تو آخری نبی ص کا سب سے زیادہ مضبوط ساتھی بننا چاہیے تھا کیونکہ بنی اسرائیل تو انبیاء کی قوم ہے مگر اس قوم نے اللہ کے نبی ص کو م����نے سے انکار کر دیا اور سازشیں کرتے تھے۔
@iamkhuramsohail@AfaqSomroo بنی اسرائیل کے تین قبیلے مدینے میں بس گئے تھے جنہیں قریضہ، قینقاع اور بنو نظیر،۔۔یہ لوگ اللہ سے آخری نبی کی بعثت کی دعا کرتے تاکہ آخری نبی کے ساتھ مل کر عیسائیوں کے خلاف جنگ گریں اور جب محمد ص مبعوث ہوگئے تو یہی بنی اسرائیل آپ ص کے دشمن بن گئے
@iamkhuramsohail@AfaqSomroo مگر اللہ نے اس قوم کے لیے عزاب الٰہی کی بجائے عذاب استحصال لاگو کیا۔ یعنی یہ قوم تاقیامت دوسری قوموں کے ہاتھوں مار کھاتی رہے گی۔ غرض کانسٹنٹائین نے بحیثیت عیسائی ہیکل سلیمانی کو گرا دیا اور بنی اسرائیل ہو قیامت ڈھائی۔ یہ قوم سر چھپانے کے لیے دوسرے ملکوں کو بھاگے
@iamkhuramsohail@AfaqSomroo پھر حضرت مسیح ع کے بعد رومی بادشاہ کونسٹینٹائن نے جب عیسائیت اختیار کر لی تو بنی اسرائیل پر زمین تنگ کر دی گئی۔علماء لکھتے ہیں کہ جب بنی اسرائیل نے جناب مسیح ع کو قتل کرنے کی کوشش کی تب اللہ کا غضب عروج پر تھا اور قریب تھا کہ اللہ اپنے عذاب سے اس قوم کو نیست و نابود کر دیتا
@iamkhuramsohail@AfaqSomroo چونکہ بنی اسرائیل میں ہزاروں انبیاء کرام کی پیدائش ہوئی تھی اسی لیے یہ قوم متکبر اور سر کش بن گئی تھی اور اتنی سرکش کے اپنی ہی قوم میں بن باپ کے پیدا ہونے والے سچے نبی حضرت مسیح ع کو قتل کرنے کا پلان بنا لیا
@JarriNajam@RShahzaddk بھائی میں کسی بھی سیاسی جماعت کا حامی نہیں ہوں اس لیے یہ معصومانہ سا سوال کر رہا ہوں کہ 530 کنال کچھ زیادہ ہی سستے میں نہیں خریدی گئی؟
@maskeench یہی تو اللہ قرآن میں اور اپنے انبیا کے ذریعے سے لوگوں کو بتاتا ہے کہ چاہے تم پوری دنیا کو فتح کر لو، چاند ستاروں کو مسخر کر لو مگر حاکمیت اللہ ہی کی رہے گی۔۔اور اللہ قادر ہے کہ وہ ایک سیکنڈ میں ساری دنیا کو ایجادات سمیت فنا کر دیگا۔۔
@maskeench آپ ان سب لوگوں سے اس لیے بہتر ہیں کہ آپ انکی ایجادات استعمال تو کرتے ہیں، ان ایجادات سے مرعوب بھی ہوتے ہیں مگر پھر بھی اللہ کے وجود سے انکاری نہیں ہوتے۔۔اور دن میں پانچ مرتبہ اللہ کی حاکمیت کو تسلیم کرتے ہیں۔۔
@maskeench یہ سب لوگ جنہوں نے عقل سے دنیا تو فتح کر لی مگر اللہ کے وجود سے انکاری ہیں۔انہیں اللہ نے پیدا کیا، جسم دیا، عقل دی، خوراک دی، جسم کا پیچیدہ نظام دیا مگر یہ ایجادات تو کر رہے ہیں مگر اللہ کی نافرمانی سے باز نہیں آتے
@ImranKhanPTI@H_afiz8 خان صاحب اگر آپکی حکومت آگئی تو آپ ان سب مظالم کا حساب کیسے لینگے ؟
کیا آپ ان غیر انسانی اور غیر سیاسی سرگرمیوں میں ملوث تمام لوگوں کا احتساب کریں گے ؟
@abid_kayani ویسے سب کو کمپنی کا ٹاوٹ کہہ کر پی ٹی آئی والے اپنے ہاتھ نہیں جھاڑ سکتے۔۔خان صاحب لاکھ ایماندار صحیح مگر ایک مرتبہ انہیں یہ بیان بھی دینا چاہے کہ انہوں نے گندے انڈوں کا ٹوکرا جمع کیا ہوا تھا جو وقت آنے پر بدبو پیدا کرنے لگے ۔اور آئندہ غیر سیاسی خ��ندانوں سے لوگوں کو چنیں۔
@RashidHashmis@ImranKhanPTI بہت اچھے بھائی۔۔یعنی انسان علاج بھی اپنی مرضی سے نہیں کروا سکتا۔۔بھائی علاج جس مرضی ہسپتال میں کرواو کیا فرق پڑتا ہے ۔اصل مدعہ تو یہ ہے کہ ایک بندہ پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے اور آپ اس کی تحقیق ہی نہیں کر رہے۔۔اور اندازے لگانے بیٹھ گئے ہو کہ کس ہسپتال میں جانا چاہیے ��ھا
@imsyedbabar فار�� ریسرچرز پر تو ایسا کوئی قدغن نہیں ہوتا۔۔وہ تو آزاد تحقیق کرتے ہیں اور انکی ریسرچ پبلش بھی ہوتی ہے۔۔سقوط ڈھاکہ کے محرکات پر دنیا کے بہت مستند رسچرز نے تحقیق کی ہے۔۔آپ انکی ریسرچ پڑھیں
@Ptilovers5 @law4all3 اٹلی کی مثال دینے سے پہلے آپ صرف جنگ عظیم اول اور دوئم کا مطالعہ کر کے نیک نیتی پر مبنی نتیجہ نکالیں اور بتائیں ک�� محض آٹھ سالوں میں یورپ نے کتنی بربریت کا مظاہرہ کیا تھا۔۔
@Pakistan_1971@law4all3 @Alif_Allah_ho کسی کو قتل کرنے پر قاتل کو سزائے موت کیوں دی جاتی ہے جبکہ مقتول کی موت اسی طرح لکھی تھی قدرت نے۔۔اس حساب سے تو قاتل سزا کا حقدار نہیں تھا۔مگر دنیا کے قانون میں قاتل کو سزا ملیگی۔اسی طرح اسلام کا بھی نبوت کے بارے میں واضح قانون ہے۔۔تشریح کےلئے جنگ یرموک کا مطالعہ کر لیں۔۔