*پاکستان نے بھارت کی مانگ "سندور" سے بھر دی۔*
*آپریشن بُنْیَانُ مَّرْصُوْص: آدم پور، ادھم پور،سورت گڑھ ایئربیسز، کئی ایئرفی��ڈز، ایس 400 دفاعی نظام تباہ، عسکری سیٹلائٹ جام*
تین جہاز گرنے کی تصدیق کرتے ہوئے انڈیا میڈیا پر ماتم کا سماں ہے…
دنیا کا میڈیا پانچ جہاز گرنے کئ تصدیق کر رہا ہے۔۔
الحمدللہ پاک��تان ائر فورس کو ��للہ نے پھر سرخرو کیا