اگر تخریب میں تعمیر پوشیدہ ہے
تو ملک میں تیزی سے تعمیراتی کام جاری ہے! عوام ، آنکھ کان اور ناک بھی کھلی رکھیں،کیونکہ نادیدہ و پوشیدہ کو سونگھ کر محسوس کیا جاسکتا ہے!
باقی سب خیریت ہے
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن !
سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈہ پور کے والد میجر ر امین اللہ خان گنڈہ پور انتقال کر گئے ۔ خاندانی ذرائع ۔ کچھ دیر قبل گھر میں کافی پی تھی، طبیعت خراب ہونے پر گھر کے اندر چلےگئے۔ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے موت واقع ہونے کی تصدیق
مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کرتے رہے۔
ملکی مسائل کا علاج زائدالمیعاد ادویات سے کرنے کی وجہ سے ملک کو درپیش امراض میں مذید پیچیدگیاں پیدا ہوگئیں۔ ملک کو نہ صرف اٹھنے بیٹھنےمیں بلکہ اب چلنے اور کھڑا رہنے کیلئے سہارےکی ضرورت ہے۔ باقی سب خیریت ہے۔#ResultsUpdate
ملک میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے قیام کا فیصلہ
آج سے کام شروع ہوگا۔ پاکستانی عوام اپنی آنکھوں سے دیکھ اور کانوں سے سن بھی سکے گی۔ باقی سب خیریت ہے
#QaziFaezIsa
مولانا فضل الرحمان نے عمران خان کو چَںھٹی اُنگلی قرار دے دیا، ہم نے سیاست میں چھٹی انگلی کاٹ دی ہے ملکی سیاست میں چھٹی انگلی کا اب کوئی کردار نہیں ۔
عبدالخیل میں بیک وقت 8 میگا پراجیکٹس کے افتتاحی تقریب سے خطاب۔
#molana#dikhan
مولانا ،بلاول ملاقات میں علی امین کی بہادری پر اجتماعی قہقہہ 🤣🤣بلاول بھٹو زرداری، مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کیلئے عبدالخیل آئے تو دیگر امور کے علاوہ علی امین گنڈہ پور کا زکر بھی ہوا ۔ بلاول بھٹو نے پوچھا گنڈہ پور کیسا ہے ؟ تو مولانا فضل الرحمان نے حالات حاضرہ پر روشنی ڈالی۔
#SupremeCourt
علی امین بیماری ہوگئے۔ !
سرگودھا ۔پی ٹی آئی کے راہنما علی امین گنڈاپور کیس۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے7 اے ٹی اے کی دفعات ختم کر دیں ۔سرگودھا ۔سپیشل جج نے کیس سیشن کورٹ بھکر منتقل کرنے کا حکم ۔ علی امین گنڈا پور کو کل سیشن کورٹ بھکر پیش کرکے ضمانت حاصل کرینگے۔