نہ صرف عمران خان کا مکمل علاج ہونا چاہیےـ
بلکہ اس قوم کو بھی صحتیاب کرنے کے لئے عمران خان کو علاج مکمل ہونے کے بعد آزاد کرنا چاہیے، کیونکہ وہی ایک لیڈر ہے جو کہ اس قوم کو ایک لڑی میں پرو کر متحد کر سکتا ہےـ
تیرا میرا رشتہ کیا؟ لاالہ الااللہ!
#EnoughIsEnoughFreeKhan
تحریک انصاف میں صرف isf ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جس پر ایک تنظیم کی طرح محنت ہوئی. جہاں عام گھروں کے عام لوگ عہدیداران بنتے ہیں. مشکل حالات میں بہترین لوگ isf سے سامنے آئے ہیں. عمران خان نے آج دوبارہ آئی ایس ایف پر اعتماد کرتے ہوئے سابق صدر شاہد خٹک کو پارلیمانی لیڈر مقرر کیا
آئی ایس ایف لاہور کے زیر اہتمام 18 ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں تقریب کا اہتمام کیا گیا
تحریک انصاف کے مرکزی جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ ،آئی ایس ایف پنجاب کے صدر حیدر مجید سمیت بانی رہنماؤں کی شرکت
ملٹری حراست میں قید بانی رہنما حسان نیازی
#ISF کو خراج تحسین پیش کیا گیا
Isf لاہور کے زیر اہتمام جنرل باڈی کا اجلاس
اجلاس میں قائد عمران خان کی رہائی کے لیے تحریک، #isf کے یوم تاسیس ،مستقبل میں تنظیمی سرگرمیوں کے حوالے سےلائحہ عمل طے کیا گیا
اجلاس میں تحریک انصاف لاہور کے صدر میاں اکرم عثمان ،Isf وسطیٰ پنجاب کے جنرل سیکرٹری مظہراقبال کی خصوصی شرکت
آئی ایس ایف لاہور کے وفد کی ملٹری کورٹ سے سزا یافتہ سابق رکن صوبائی اسمبلی میاں اکرم عثمان سے ملاقات
میاں اکرم عثمان کو دو سالہ ملٹری قید سے رہائی پر مبارکباد پیش کی
#ISF#PTI#Pakistan#imrankhanPTI#Lahore
پنجاب کالج میں طالبہ سے زیادتی کے خلاف لاھور میں احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا، آئی ایس ایف لاہور اس مسئلے پر متعلقہ طلبہ مظاہرین سے رابطے میں ہیں، ان کا کہنا ہے کہ حکومت کے ساتھ اگر ہمارے مذاکرات کامیاب نہیں ہوتے تو ہم آپ کے ساتھ مل کر اگلا لائحہ عمل طے کریں گے.
#Lahore
ہارس ٹریڈنگ کو قانونی راستہ دینے, ممکنہ آئینی ترمیم کے خلاف لاھور میں طلبا نکل آۓ
isf لاہور ٹیم کی عدالتی فیصلے کے فوراً بعد ہنگامی احتجاجی واک
عمران خان وسیاسی اسیران کی رہائی, آئین و قانون کی بالادستی کے لیے 5اکتوبر کو مینار پاکستان لاہور میں پُرامن احتجاج میں شریک ہونگے
آئی ایس ایف لاہور کے زیر اہتمام طلباء تحریک کے حوالے سے اہم اجلاس
طلباء تحریک ،قائد عمران خان کی رہائی، آئین کی بحالی کے حوالے سے اہم مشاورت کی گئی
یوتھ ونگ کے عہدیداران کی خصوصی شرکت
#ISF#PTI#ImranKhan#Lahore#عمران_خان_تو_آئے_گا#Pakistan
طلبہ تحریک کے حوالے سے پریس کانفرنس
آئی ایس ایف مظفر گڑھ کے صدر صاحبزاده وحید کو پولیس نے پریس کلب سے ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا
#ISF#PTI#Pakistan#ImranKhan#ImranKhanPTI
آئی ایس ایف کا ملک بھر میں طلباء تحریک چلانے کا اعلان,
آئین کی بحالی ،قائد عمران خان ،سیاسی کارکنوں کی رہائی سمیت 5 مطالبات پیش
ہم ملک بھر میں طلباء تحریک کا آغاز کرنے جا رہے ہیں تمام طلباء یونئینز کے پاس جائیں گے.
آئی ایس ایف کے مرکزی چوہدری ارسلان کی پریس کانفرنس
#ISF
انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن کی طرف سے آج شام اسلام آباد نیشنل پریس کلب میں پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا
پریس کانفرنس میں آئین کی بحالی، طلبہ یونیز کی بحالی اور قائد عمران خان کی رہائی سے متعلق اہم اعلان متوقع
#PTI#Pakistan#ImranKhan#ISF#Islamabad # StudentProtests
الحمد للہ قائد عمران خان اور شاہ محمود قریشی ایک اور بوگس کیس میں بری ہو چکے ہیں. سائفر کیس میں دونوں رہنماؤں کی رہائی پر قوم کو مبارکباد
#ImranKhan#PTI#ISF#عمران_خان_تو_آئے_گا
صدر آئی ایس ایف لاہور مظہر اقبال گجر کی UMT کی ٹیم سے ملاقات
آئی ایس ایف کی جانب سے قائد عمران خان کی رہائی کے لیے تحریک چلانے اور نوجوانوں میں اس حوالے سے آگاہی پیدا کرنے کے لیے لائحہ عمل پر تفصیلی گفتگو کی گئی
#قوم_مانگے_خان_کی_رہائی#PTI#ISF