کشف المحجوب حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری رحمۃ اللہ علیہ کی روحانیت و تصوف کے موضوع پر لکھی ہوئی شہرہ آفاق تصنیف ہے جو اردو ترجمہ کے ساتھ پیش خدمت ہے۔ ”کشف المحجوب اپنے موضوع اور مباحث کے اعتبار سے جس قدر بلند پایہ کتاب ہے وہ تعریف و توصیف سے مستغنی ہے۔
#KashfulMahjoob#Book