آج ہم ان ماؤں کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے اپنے بیٹے کھوئے، ان بچوں کو سلام جو اپنے والدین سے محروم ہوئے، اور ان خاندانوں کو سلام جو برسوں سے انصاف کے منتظر ہیں۔ ان کا صبر اور استقامت ہمارے لیے مثال ہے۔
#12YearsofInjustice@TahirulQadri@PATofficialSM@PATofficialNPSM
A high-level delegation led by vice president Pakistan Awami Tehreek Raja Zahid Mehmood Qadri, visited the grave of Model Town Massacre martyr Muhammad Asim Hussain and offered prayers for his elevated ranks and acceptance of martyrdom.
#PakistanAwamiTehreek#12YearsofInjustice
لارجر بینچ کی یہ کمیٹمنٹ کے احتجاج کی بجائے قانونی طریقہ کار استعمال کریں۔ ہم عدالت کی کمٹمنٹ پر 12سال سے قانونی جنگ لڑ رہے ہیں مگر آج بھی وہی کھڑے ہیں جہاں 2014 میں تھے۔
#12YearsOfInjustice