یہ بندا کافی دنوں سے میرے پیچھے پڑا ہوا ہے کے مجھ سے ملو کہتا ہے کے تمھیں منہ منگے پیسے بھی دوں گا اور پوری رات کام بھی کرونگا میں کیا کروں سمجھ نہیں آ رہا
کیا ہے ویڈیو اصلی ہے
میرا خیال ھے اس لڑکے کے ساتھ ساتھ اس لڑکی کے والدین بھی سزا کے مستحق ہیں جنہوں نے ان حالات میں اپنی بیٹی کو اتنی رات گئے اکیلے دودھ لینے بھیجا۔
بی بی سی نیوز 🚨
پنجاب کے صرف ایک شہر تونسہ میں ایک سال میں 331 بچے HIV پازیٹیو آئے ہیں لیکن یہ رپورٹ بکاؤ میڈیا کبھی بھی نہیں دکھائے گا
اس لئے سوشل میڈیا زندہ باد
عمران ریاض نے24نیوز کا مائیک اٹھا کر کہا کہ ایسے مائیک غریب کےمنہ میں فٹ کر دیتے تھے ،بتائیں جی کتنے کا آٹاہے
وہ صحافی بھی زندہ ہیں یہ مائیک بھی ہے وہ دکان دار بھی ،غریب عوام بھی زندہ ہے ،لیکن آج کوئی صحافی نہی پوچھ رہا آٹے کی قیمت ۔
عمران ریاض خان🫡