"Food, in the end, in our own tradition, is something holy. It's not about nutrients and calories. It's about sharing. It's about honesty. It's about identity." ~ Louise Fresco
#12RabiulAwwal#SharingFriday#Rizqit
مشکلات زندگی کا حصہ ہیں۔۔!!
ان سے گھبرا جانا عیب نہیں
مگر
قائم
مضبوط
اور
جگر سے کام لو۔
اصحابِ کہف کب جانتے تھے
کہ
انکو تحفظ سو کر ملے گا
اور
موسیٰؑ کی ماں کہاں جانتی تھیں
کہ
بچے کو تحفظ سمندر میں پھینک کر ملے گا۔
سب ہوگا اور ضرور ہوگا۔
بس
اپنا کام کرتے رہو۔
اور
جینا مت چھوڑنا۔