فٹ بال کے میدان میں کھلی نا انصافی! 😡 فیفا کی جانب سے ریفری کا جانبدارانہ فیصلہ اور ارجنٹائن کو دی جانے والی کھلی حمایت نے کھیل کا مزہ کرکرا کر دیا۔ حسام حسن کا ردعمل بالکل درست تھا، یہ صرف ایک میچ نہیں، مصر کے حق پر ڈاکہ ہے۔
#FIFAWorldCup2o26
مسنگ پرسن لسٹ اپڈیٹ کی جائے،،،،،،،
چاغی آپریشن سیکورٹی فورسز کی بڑی کامیابی
دو سو سورمچاروں کو زندہ پکڑ لیا گیا✨
ان دہشتگردوں کے ساتھ ساتھ ان کے سہولت کار اختر مینگل جیسے سردراروں کو بھی گرفتار کیا جائے تاکہ بلوچستان کی دھرتی پر دوبارہ کوئی غدار پیدا نہ ہو
آپ نے قطر کے تجارتی جہازوں پر حملہ کیوں کی ؟ عاصم منیر
قطر نے ہمارے منجمد اثاثوں کی رقم منتقل نہیں کی اور سعودی جہاز نے ہمارے بھتے والے راستے پر چلنے سے انکار کیا تو اس لیے حملہ کیا ۔ عباس آراقچی
دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ فیفا ارجنٹینا کے خلاف مبینہ ناانصافی کی یہ ویڈیو بار بار ہٹا رہا ہے۔
اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ مصر کے ساتھ ہونے والی مبینہ ناانصافی کو فراموش نہ کیا جائے۔
کلپ آد دی ڈے،کمال کردیا نصر اللہ ملک صاحب نے۔
عمران خان جب وزیر آعظم بنا تو اس کے اثاثے تین کروڑ اور جب اثاثہ جات دو سال بعد بتائے تو 33 کروڑ ھوچکے تھے،عمران خان کی کرپشن پر نصر اللہ ملک کی باتیں سنیں اور شکل دیکھیں رانا ایثار نامی ٹاؤٹ کی۔
نوازشریف اپنے ماں باپ کا لاڈلہ بیٹا ہے
جو گورنمنٹ کالج لاہور میں سپورٹس کار پر آتاتھا
اُسکی انا عمران خان سےکہیں اوپرھے نوازشریف کے دل میں کیا چل رہاھے یہ مریم نواز کو بھی نہیں پتا ہوتا
تو کامران شاہد کو کیسےپتا چل گیا نوازشریف اڈیالہ میں عمران خان سے ملنا چاہتا😂
@javeednusrat
یہ ان سووروں کے اپنے بچے بھی ہوتے ہی ہونگے؟ اس طرح کے حادثے کا شکار ہونے والی بہن بیٹی کا اللہ دل مضبوط کرے
ورنہ سوچ کے ہی دل کانپ جاتا ہے زہنی ٹارچر کی برداشت پر😒