They're using terrorism as a pretext to steer the talks, which are actually about illegitimacy of Asim Munir & freedom for Imran Khan. You can recognize the dumbest and most disingenuous assholes in Pakistan right now be checking who is talking about terrorism is this context.
یہ الجزیرہ ٹی وی چینل ہے جس پر لانگ مارچ کی قوت اور سچ دکھایا جارہا ہے ۔
الجزیرہ چینل پر اسرائیل پر پابندی عائد ہے ۔ لیکنُ کشمیر وں کا احتجاج دکھانے پر پاکستان نے بھی پابندی عائد کر رکھی ہے ۔ ظالم کسی ��ذھب سے ہو سچ سے ڈرتا ہے
A total stranger in #petra#jordan on finding out that we are from Pakistan has this to say. What a proud moment for all patriotic Pakistanis. This my friends is what a real leader all about.
Imran Khan ...Pakistan Tehreek-e-Insaf ....Pakistan Zindabad....long live #imrankhan ....happy birthday kapitan..❤️🌷❤️🌷❤️🌷❤️🌷❤️🌷❤️🌷❤️🌷❤️
@PTIofficial@Aleema_KhanPK@PTIOfficialCA@PTIKPOfficial
جنرل صاحب : خیبر پختون خواہ حکومت بہت ضدی ہے تعاون نہیں کرتی آپ ایسا کریں بلوچستان حکومت کے تعاون سے پہلے بلوچستان میں دہشت گردی ختم کر لیں تاکہ ہم مثال بنا کر پیش کر سکیں ک�� صوبائی حکومت تعاون کرے تو ہم دہشتگردی ختم کر سکتے ہیں۔
آج تین لوگوں نے ہوائی سفر کیا
ایک لاہور سے عمان
دوسرا لاہور سے پشاور
تیسرا پشاور سے لکی مروت
تینوں کے پاس سرکاری جہاز یا ہیلی کاپٹر تھا لیکن ایشو صرف پشاور لکی مروت والا ہے
حد ہے کریڈٹ چوری کرنے کی۔ مریم نواز عمران خان کے ہر دوسرے پراجیکٹ پر اپنی تختی لگانے بیٹھی ہوئی ہیں۔
مریم نواز UN Habitat کی عمان میں منعقدہ تقریب میں’اپنی چھت اپنا گھر‘ کا ایوارڈ لینے پہنچ گئی ہیں، جو کہ عمران خان حکومت کا پراجیکٹ تھا۔
اور ہم نے عمران خان دو�� میں اس کی میڈیا کوریج بھی کی تھی۔
This statement by Salman Akram Raja is not something that can simply be ignored. This is a matter of Imran Khan’s life.
He should be immediately shifted to Shifa Hospital and his personal doctors must be allowed to examine him.
"عمران خان کی حکومت میں کاروبار تھے، لاک ڈاون میں بجلی کے بل معاف کیے، دیانتدار لیڈر تھا،اچھا آدمی تھا۔ یہ ہماری 50 ہزار روپے کی دو ریڑھیاں اٹھا کر لے گئے، اب زمین پر پھل رکھ کر فروخت کر رہے ہیں"۔ لاہور میں 60 سالہ پھل بیچنے والے بزرگ کی گفتگو
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
سہیل آفریدی کے بارے میں کیا نکلا۔۔۔ہیلی کاپٹر سے پشاور سے لکی مروت کا سفر۔۔۔😂
40منٹ کا سفر جس کا خرچ ایک لاکھ 70ہزار روپیہ اور اس پر پورے پاکستان کے ٹاوٹ چھوڑ دیے، جبکہ 12ارب کا جہاز عمان، جس کا خرچہ 2لاکھ ڈالر بنا ہے کل اس کی بات چھپا گیے مریم نواز عمران خان کے بنے گھروں کے ایوارڈ لینے چلی گئیں😂
مذاکرات عمران خان کی رہائی پر ہو رہے تھے جبکہ وفاقی حکومت مذاکرات کو KP میں آپریشن اور پانچ اضلاع میں ایمرجنسی تک لے آئی یہ مذاکرات نہیں سراسر دھوکہ تھا
محسن نقوی کہتے ہیں کہ پی ٹی آئی کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی نہیں کرنے دیں گے۔۔ لیکن عمران خان کی شفا منتقلی کے سپریم کورٹ کے حکم نامے کی اگلے ہی ر��ز خلاف ورزی۔ اور عمران خان کی ملاقاتوں پر مسلسل پابندی کیا عدالتی احکامات کی خلاف ورزی ہے یا نہیں؟
محسن نقوی صاحب آج بلوچستان آپ کے ہاتھ سے نکل چکا ہے اس کا ذمہ دار سہیل آفریدی نہیں ہے
کشمیر میں پاک فوج مردہ باد کے نعرے لگ رہے ہیں اس کا ذمہ دار سہیل آفریدی نہیں ہے
سندھ طاس معاہدہ معطل ہے سہیل آفریدی ذمہ دار نہیں
کرکٹ تباہ ذمہ دار سہیل آفریدی نہیں
اگر سرحد پار کر کے دہشتگرد پاکستان میں دہشتگردی کر رہے ہیں تو سرحدوں کی حفاظت بھی سہیل آفریدی کی ذمہ داری نہیں
یہ سب تب ہوا جب امیچور اور نا سمجھ لوگ بڑے عہدوں پر بیٹھ گئے
The responsibility for the failure is entirely on the government shoulders. The talks were supposed to be entirely about Imran Khan and his medical facilities. Where did the issue of operations against terrorism come in ? Deliberately the government brought it up to derail the talks.
جب تم قتل عام کرتے ہو تو یزید کی نسل سے لگتے ہو
جب تم کشمیریوں پر گولیاں چلاتے ہو تو جنرل ڈائر کی نسل سے لگتے ہو
جب تم ماؤں بہنوں بیٹیوں کی بے حُرمتی کرتے ہو تو راجہ داہر کی اولاد لگتے ہو
تمہارے تکبر کو دیکھیں تو تُم فرعون کی نسل سے لگتے ہو
یہ ہے بریگیڈیئر عمر شریف، سیکٹر کمانڈر آئی ایس آئی خیبرپختونخواہ۔ یہ ہے وہ حرامخور، پنجاب رجمنٹ سے، جو کے پئ جمہوری لیڈران اور ان کے خاندانوں کا اغواء کروا رہا ہے۔ یہ سیکٹر کمانڈر پنجاب بریگیڈیئر رضوان شریف کا کورس میٹ ہے
Attn: @NawazSharifMNS, knock knock, any gairat left? You know better than anyone that time doesn’t remain the same.
Are you ok with next govt abducting your daughter @MaryamNSharif? This precedent you are setting is dangerous. Same question for Asim Munir and everyone helping him at this time. Would you all be okay if your family members were abducted in the middle of the night?
If not, why is it ok for you to abduct Imran Khan’s sisters and other family members?