پاکستان تحریک انصاف ڈسٹرکٹ کورنگی کراچی
حکومتی رکاوٹوں ، ظلم و فسطائیت اور پولیس کی بھاری نفری کے باوجود ضلع کورنگی میں 4 اکتوبر کا پُرامن احتجاج کامیابی سے جاری رہا۔ عوام نے واضح کر دیا کہ کورنگی عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے۔
#سر_بکف_میدان_میں#خان_کی_سالگرہ_مزاحمت_کے_نام
That crazy, entirely justified love that every Insafian who adores Imran Khan will understand - including love for his CM, Sohail Afridi.
#اکتوبر5_یوم_عمران_خان
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے زیرِ قیادت پی ٹی آئی کا تاریخ ساز لانگ مارچ کرک سے کوہاٹ کی جانب پیش قدمی کر رہا ہے۔ کارکنوں اور عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر اس بات کا ثبوت ہے کہ یہ قدم پاکستان میں جمہوریت اور آئین کی بالادستی کا نیا باب لکھے گا۔
@SohailAfridiISF#سر_بکف_میدان_میں
🚨🚨 ان کا نام خورشید ہے پختون خواہ میں تحریک انصاف کا منسٹر ہے ان کا تعلق کرک سے ہے
دلیر اور نظریاتی انسان-- اج کرک میں جم غفیر انہوں نے نکالا ہے ایسے لوگوں کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے