صاف نیت والے لوگ دوسروں پر جلد بھروسہ کر لیتے ہیں۔ بسا اوقات دھوکہ بھی کھا جاتے ہیں۔ لیکن اللہ کے قریب ہوتے ہیں اور ہر قربانی اور دکھ کا اجر اور صلہ ضرور پاتے ہیں۔
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
“عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی۔ اس کے دور میں عورتوں کا لحاظ کیا گیا نہ بچوں اور بزرگوں پر رحم کھایا گیا۔ عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے۔ ماضی کے ڈکٹیٹرز کے ادوار میں بھی ظلم و ستم کی تاریخ رقم کی گئی مگر عاصم منیر نے ہر حد عبور کر لی ہے۔ عاصم منیر ایک ذہنی مریض ہے جس کی اخلاقی پستی کی وجہ سے پاکستان میں آئین اور قانون مکمل طور پر ختم ہو چکے ہیں اور کسی بھی پاکستانی کے بنیادی انسانی حقوق اب محفوظ نہیں۔”
- عمران خان، 2025
#FreeImranKhanAndFamily
#مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی
دیکھیں آئی ایس پی آر صاحب، جب آپ پیدا بھی نہیں ہوئے تھے میں تب سے ملک کا نام دنیا میں روشن کر رہا ہوں
یہ بات عمران خان نے جیل جانے سے پہلے کہی تھی، آج تین سال سے زیادہ عرصہ گذر گیا ہے، آج بھی وہ پاکستان کا نام خوشامدی ملک کے طور پر پیش کرنے والوں کے سامنے جھکنے سے انکار کر رہا ہےـ
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
عمران خان، اس کی فیملی
عمران خان کے ساتھی لیڈران
عمران خان کی ساتھی خواتین
عمران خان کے کارکن
سب کو وقت کا یزید گرفتار کرتا جا رہا ہے، مگر قوم کے زخموں کو مندمل نہیں ہونے دے رہا، مگر آخر کب تک یہ کھیل جاری رکھ سکتا ہے ؟؟
#FreeImranKhanAndFamily
𝐅𝐨𝐫𝐦𝐞𝐫 𝐏𝐌 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐫𝐞𝐦𝐚𝐢𝐧𝐬 𝐚𝐫𝐛𝐢𝐭𝐫𝐚𝐫𝐢𝐥𝐲 𝐝𝐞𝐭𝐚𝐢𝐧𝐞𝐝 𝐟𝐨𝐫 1175 𝐝𝐚𝐲𝐬; 𝐬𝐨𝐥𝐢𝐭𝐚𝐫𝐲 𝐜𝐨𝐧𝐟𝐢𝐧𝐞𝐦𝐞𝐧𝐭, 𝐢𝐧𝐜𝐨𝐦𝐦𝐮𝐧𝐢𝐜𝐚𝐝𝐨, 𝐯𝐢𝐬𝐢𝐨𝐧 𝐥𝐨𝐬𝐬 𝐢𝐧 𝐫𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐞𝐲𝐞, 𝐝𝐞𝐭𝐞𝐫𝐢𝐨𝐫𝐚𝐭𝐢𝐧𝐠 𝐡𝐞𝐚𝐥𝐭𝐡 𝐜𝐨𝐧𝐜𝐞𝐫𝐧𝐬, 𝐥𝐢𝐟𝐞 𝐚𝐭 𝐫𝐢𝐬𝐤.
“𝐈𝐟 𝐚𝐧𝐲𝐭𝐡𝐢𝐧𝐠 𝐡𝐚𝐩𝐩𝐞𝐧𝐬 𝐭𝐨 𝐦𝐞 𝐢𝐧 𝐣𝐚𝐢𝐥, 𝐀𝐬𝐢𝐦 𝐌𝐮𝐧𝐢𝐫 𝐰𝐢𝐥𝐥 𝐛𝐞 𝐫𝐞𝐬𝐩𝐨𝐧𝐬𝐢𝐛𝐥𝐞.”
- 𝑰𝒎𝒓𝒂𝒏 𝑲𝒉𝒂𝒏
♦️Asim Munir’s military dictatorship has Imran Khan illegally incarcerated under conditions which violate United Nation’s Nelson Mandela rules:
Extended periods of complete isolation with no contact with family, lawyers or doctors, solitary confinement in a ‘death cell’, no human contact, dirty water, suspect food, unsanitary conditions, 24/7 camera surveillance, no sunlight, no electricity, no books, no rights per law, DELIBERATE MEDICAL NEGLIGENCE (blatant violation of Supreme Court’s order)♦️
🔺𝐑𝐞𝐩𝐨𝐫𝐭 𝐛𝐲 𝐔𝐧𝐢𝐭𝐞𝐝 𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐇𝐮𝐦𝐚𝐧 𝐑𝐢𝐠𝐡𝐭𝐬 𝐂𝐨𝐮𝐧𝐜𝐢𝐥 @UN_HRC 𝐉𝐮𝐧𝐞 𝟐𝟎𝟐𝟒:
“𝐓𝐡𝐞 𝐝𝐞𝐩𝐫𝐢𝐯𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐥𝐢𝐛𝐞𝐫𝐭𝐲 𝐨𝐟 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐍𝐢𝐚𝐳𝐢… 𝐢𝐬 𝐚𝐫𝐛𝐢𝐭𝐫𝐚𝐫𝐲 and falls within categories I, II and III.
The Working Group concludes that 𝐡𝐢𝐬 𝐝𝐞𝐭𝐞𝐧𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐡𝐚𝐝 𝐧𝐨 𝐥𝐞𝐠𝐚𝐥 𝐛𝐚𝐬𝐢𝐬 𝐚𝐧𝐝 𝐚𝐩𝐩𝐞𝐚𝐫𝐬 𝐭𝐨 𝐡𝐚𝐯𝐞 𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐢𝐧𝐭𝐞𝐧𝐝𝐞𝐝 𝐭𝐨 𝐝𝐢𝐬𝐪𝐮𝐚𝐥𝐢𝐟𝐲 𝐡𝐢𝐦 𝐟𝐫𝐨𝐦 𝐫𝐮𝐧𝐧𝐢𝐧𝐠 𝐟𝐫𝐨𝐦 𝐩𝐨𝐥𝐢𝐭𝐢𝐜𝐚𝐥 𝐨𝐟𝐟𝐢𝐜𝐞.
…Government of Pakistan to take the steps 𝐧𝐞𝐜𝐞𝐬𝐬𝐚𝐫𝐲 𝐭𝐨 𝐫𝐞𝐦𝐞𝐝𝐲 𝐭𝐡𝐞 𝐬𝐢𝐭𝐮𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐌𝐫. 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐰𝐢𝐭𝐡𝐨𝐮𝐭 𝐝𝐞𝐥𝐚𝐲 and bring it into conformity with the relevant international norms…
…𝐫𝐞𝐥𝐞𝐚𝐬𝐞 𝐌𝐫. 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐢𝐦𝐦𝐞𝐝𝐢𝐚𝐭𝐞𝐥𝐲 and accord him an enforceable 𝐫𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐭𝐨 𝐜𝐨𝐦𝐩𝐞𝐧𝐬𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐚𝐧𝐝 𝐨𝐭𝐡𝐞𝐫 𝐫𝐞𝐩𝐚𝐫𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬, in accordance with international law.”
𝑳𝒊𝒏𝒌: https://t.co/NsiJ7oHLIU
🔺𝐒𝐭𝐚𝐭𝐞𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐛𝐲 𝐀𝐦𝐧𝐞𝐬𝐭𝐲 𝐈𝐧𝐭𝐞𝐫𝐧𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 @amnesty 𝐒𝐞𝐩𝐭𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫 𝟐𝟎𝟐𝟒:
“A year on from Imran Khan’s conviction and sentencing, Amnesty International has found 𝐬𝐞𝐯𝐞𝐫𝐚𝐥 𝐟𝐚𝐢𝐫 𝐭𝐫𝐢𝐚𝐥 𝐯𝐢𝐨𝐥𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐮𝐧𝐝𝐞𝐫 𝐢𝐧𝐭𝐞𝐫𝐧𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐡𝐮𝐦𝐚𝐧 𝐫𝐢𝐠𝐡𝐭𝐬 𝐬𝐭𝐚𝐧𝐝𝐚𝐫𝐝𝐬 𝐰𝐡𝐢𝐜𝐡 𝐡𝐚𝐯𝐞 𝐫𝐞𝐬𝐮𝐥𝐭𝐞𝐝 𝐢𝐧 𝐡𝐢𝐬 𝐚𝐫𝐛𝐢𝐭𝐫𝐚𝐫𝐲 𝐝𝐞𝐭𝐞𝐧𝐭𝐢𝐨𝐧, 𝐝𝐞𝐧𝐲𝐢𝐧𝐠 𝐡𝐢𝐬 𝐫𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐭𝐨 𝐥𝐢𝐛𝐞𝐫𝐭𝐲.
We have noted a pattern of 𝐰𝐞𝐚𝐩𝐨𝐧𝐢𝐳𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐭𝐡𝐞 𝐥𝐞𝐠𝐚𝐥 𝐬𝐲𝐬𝐭𝐞𝐦 𝐭𝐨 𝐤𝐞𝐞𝐩 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐮𝐧𝐝𝐞𝐫 𝐝𝐞𝐭𝐞𝐧𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐚𝐧𝐝 𝐚𝐰𝐚𝐲 𝐟𝐫𝐨𝐦 𝐚𝐥𝐥 𝐩𝐨𝐥𝐢𝐭𝐢𝐜𝐚𝐥 𝐚𝐜𝐭𝐢𝐯𝐢𝐭𝐲…
…𝐢𝐦𝐦𝐞𝐝𝐢𝐚𝐭𝐞𝐥𝐲 𝐫𝐞𝐥𝐞𝐚𝐬𝐞 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧 from arbitrary pre-trial detention.”
𝑳𝒊𝒏𝒌: https://t.co/jUnbKDeb4k
🔺𝐏𝐫𝐞𝐬𝐬 𝐫𝐞𝐥𝐞𝐚𝐬𝐞 𝐛𝐲 𝐔𝐍 𝐒𝐩𝐞𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐑𝐚𝐩𝐩𝐨𝐫𝐭𝐞𝐮𝐫 𝐨𝐧 𝐭𝐨𝐫𝐭𝐮𝐫𝐞 @UN_SPExperts 𝐃𝐞𝐜𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫 𝟐𝟎𝟐𝟓:
“…Imran Khan…held for excessive periods in solitary confinement, 𝐜𝐨𝐧𝐟𝐢𝐧𝐞𝐝 𝐟𝐨𝐫 𝟐𝟑 𝐡𝐨𝐮𝐫𝐬 𝐚 𝐝𝐚𝐲 𝐢𝐧 𝐡𝐢𝐬 𝐜𝐞𝐥𝐥…”
“…prolonged or indefinite 𝐬𝐨𝐥𝐢𝐭𝐚𝐫𝐲 𝐜𝐨𝐧𝐟𝐢𝐧𝐞𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐢𝐬 𝐩𝐫𝐨𝐡𝐢𝐛𝐢𝐭𝐞𝐝 𝐮𝐧𝐝𝐞𝐫 𝐢𝐧𝐭𝐞𝐫𝐧𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐡𝐮𝐦𝐚𝐧 𝐫𝐢𝐠𝐡𝐭𝐬 𝐥𝐚𝐰 – and when it extends longer than 15 days, it constitutes a 𝐟𝐨𝐫𝐦 𝐨𝐟 𝐩𝐬𝐲𝐜𝐡𝐨𝐥𝐨𝐠𝐢𝐜𝐚𝐥 𝐭𝐨𝐫𝐭𝐮𝐫𝐞.”
“𝐊𝐡𝐚𝐧’𝐬 𝐬𝐨𝐥𝐢𝐭𝐚𝐫𝐲 𝐜𝐨𝐧𝐟𝐢𝐧𝐞𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐬𝐡𝐨𝐮𝐥𝐝 𝐛𝐞 𝐥𝐢𝐟𝐭𝐞𝐝 𝐰𝐢𝐭𝐡𝐨𝐮𝐭 𝐝𝐞𝐥𝐚𝐲.”
“…Khan is 𝐧𝐨𝐭 𝐩𝐞𝐫𝐦𝐢𝐭𝐭𝐞𝐝 𝐨𝐮𝐭𝐝𝐨𝐨𝐫 𝐚𝐜𝐭𝐢𝐯𝐢𝐭𝐲 or interaction with other detainees and is 𝐮𝐧𝐚𝐛𝐥𝐞 𝐭𝐨 𝐣𝐨𝐢𝐧 𝐜𝐨𝐦𝐦𝐮𝐧𝐚𝐥 𝐩𝐫𝐚𝐲𝐞𝐫𝐬.”
“…Khan is held in a 𝐬𝐦𝐚𝐥𝐥 𝐜𝐞𝐥𝐥 𝐭𝐡𝐚𝐭 𝐥𝐚𝐜𝐤𝐬 𝐧𝐚𝐭𝐮𝐫𝐚𝐥 𝐥𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐚𝐧𝐝 𝐚𝐝𝐞𝐪𝐮𝐚𝐭𝐞 𝐯𝐞𝐧𝐭𝐢𝐥𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧. 𝐓𝐞𝐦𝐩𝐞𝐫𝐚𝐭𝐮𝐫𝐞𝐬 𝐫𝐞𝐩𝐨𝐫𝐭𝐞𝐝𝐥𝐲 𝐛𝐞𝐜𝐨𝐦𝐞 𝐞𝐱𝐭𝐫𝐞𝐦𝐞 in both winter and summer… 𝐟𝐨𝐮𝐥 𝐨𝐝𝐨𝐮𝐫𝐬 𝐚𝐧𝐝 𝐢𝐧𝐬𝐞𝐜𝐭 𝐢𝐧𝐟𝐞𝐬𝐭𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬.”
𝑳𝒊𝒏𝒌: https://t.co/Zu2Tz1EO3T
#FreeImranKhan
اگر ایک ملٹری ڈکٹیٹر اصل میں کچھ اچھا کرنا چاہے تو اسے احتساب کرنا چاہیے، اپنا سخت ترین احتساب کرنا چاہیے ـ
استثناء تو ایسے لوگ مانگا کرتے ہیں، جنہوں نے ملک تباہ کرنا ہوتا ہےـ
#FreeImranKhanAndFamily#شہید_حق_ارشدشریف
ارشد شریف شہید سے بچھڑے چار سال ہو گئے۔
کچھ لوگ دنیا سے رخصت ہو کر بھی دلوں میں ہمیشہ زندہ رہتے ہیں۔ ارشد شریف شہید سچائی، بہادری اور حق گوئی کی ایسی علامت تھے جنہیں کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔
آپ کی آواز اور میراث ہمیشہ زندہ رہے گی۔
اللہ تعالیٰ آپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین
#ArshadSharifShaheed
سلاخوں کے پیچھے کپتان، ایوانوں میں بے چینی!
قید اُس کے جسم کو کیا گیا ہے، حوصلوں کو نہیں؛ تاریخ گواہ ہے کہ جبر کی دیواریں گرتی ہیں، مگر اصولوں پر ڈٹ جانے والے سرخرو رہتے ہیں۔
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
اگر حکمرانوں کے ضمیر مردہ ہو چکے ہیں تو کیا ان کے ناجائز اور غیر قانونی احکامات مان کر اپنی ہی قوم پر گولیاں چلانے والوں کے ضمیر بھی مردہ ہو چکے ہیں؟
کیا انھیں کبھی اپنی حرکتوں پر شرمندگی نہیں ہوتی؟
#ReleaseImranKhan
General Asim Munir has turned Pakistan into a banana republic.
The elected Chief Minister of millions of citizens of Khyber Pakhtunkhwa Sohail Khan Afridi is still missing after he was taken by uniformed personnel from his official residence. His family has filed a writ petition before the Peshawar High Court for his recovery.
#EndEnforcedDissapearences
جب بھی کبھی عاصم منیر کے دور کو یاد کیا جائے گا تو اسے ایک ایسے بزدل شخص کے طور پر یاد رکھا جائے گا، جس میں مارشل لاء لگانے کی ہمت بھی نہیں تھی، پھر بھی ہر قسم کا قانونی استثناء لے رکھا تھاـ
اس کے ہاتھ میں ساری طاقت تھی، مگر اللہ نے اسے ملک و قوم کے لئے کچھ اچھا کام کرنے کی توفیق نہیں دی، الٹا اس نے ملک کو چوروں کے حوالے کئے رکھا اور اپنے ہی ملک کی عوام کے ساتھ دشمنی کی پالیسی اپنائے رکھی !!
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
بدقسمت ہیں وہ لوگ جنہیں حق پر چلنے کا موقع ملے اور وقتی عیش و آرام کو حق پر ترجیح دے دیں۔
جب تک آپ حق پر ہیں، تب تک فاتح ہیں۔
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
The Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa Sohail Afridi and Speaker of the provincial assembly Babar Saleem Swati are still missing after they were abducted on Sunday from their official residence by the military regime of General Asim Munir.
#AsimLaw#EndEnforcedDissapearences
جس صوبے کے ہر ہر شہر کے لوگوں نے پچھلے ہفتے کے دوران ہی لاکھوں کی تعداد میں نکل کر جن ناجائز حکمرانوں کے خلاف احتجاج کیا، انھی لوگوں نے ان عوام کو کمتر سمجھتے ہوئے گورنر راج لگا دیا؟
یہ تو سیدھی سیدھی عوام کی توہین ہے، اس پر احتجاج تو بنتا ہے-
#نکلو_پشاور_کی_طرف
ذہنی مریض کی ایمرجنسی نا منظور!
یہاں صرف عمران خان کی پالیسی چلے گی اور راج ہوگا خلقِ خدا کا! یہ قوم نہیں جھکے گی اور حقیقی آزادی کے لیے آخر تک لڑے گی!
#گورنر_راج_نامنظور#نکلو_پشاور_کی_طرف
بیس دن عمران خان کی تینوں بزرگ بہنوں کو بھی جیل میں ہو گئے ہیں، نہ انھیں فیملی سے ملنے دیا جا رہا ہے نہ وکلاء کو رسائی دی جا رہی ہےـ
ایک لاہور ہائی کورٹ کی ایک اور مکروہ جج عبیر گل جو کہ خاتون بھی ہے، اس نے بھی کچھ سہولت ان تک پہنچنے نہیں دی-
#صوابی_انٹرچینج_۱۱_اکتوبر #اب_راج_کرےگی_خلق_خدا
پیپلزپارٹی کی سیاہ غیر جمہوری تاریخ میں ایک اور واقعے کا اضافہ!
زرداری کے دستخط اور عاصم منیر کا مسلط کردہ وزیر داخلہ!
#گورنر_راج_نامنظور#نکلو_پشاور_کی_طرف