🚨 اہم پیش رفت
اطلاعات کے مطابق ایران نے متعدد اسرائیلی فوجی اڈوں پر ایک بڑا ہائپر سونک میزائل حملہ کر دیا ہے! ابتدائی رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ان حملوں میں کئی اعلیٰ حکام ہلاک ہو چکے ہیں۔
مجھے پنجاب اسمبلی آنے کی ضرورت نہیں تھی۔۔ہم اپنی زندگی ابھی گزار رہے تھے۔۔مگر بیوی اور سالیوں کو بھی جیل میں ڈال دیا ہےاور کوئی آواز نہیں اٹھا رہا۔
ڈاکٹر عظمی خانم کے شوہر کی گفتگو
عمران خان کے بہنوئی نے تن دیا!!🔥
شہباز گل نے پوری آب وتاب سے اپنے اندازا میں بتا دیا جو آج خان صاحب نے تباہی مچادی اس ظالم ریجیم کی!!
زبردست خان صاحب 👏
On 28 October, my aunt @Noreen_KhanPK was moved from Kot Lakhpat Jail to the Punjab Institute of Cardiology. No one told the family.
Today she was moved back to jail. Again, no one told us.
We don’t know why she was taken to a cardiac hospital.
We don’t know what tests were done.
No family consent was sought.
We don’t know how much danger she is in.
What we do know: there were armed police every few feet at PIC.
What are they so afraid of?
My mother @DrUzma_KhanPK and my aunts @Aleema_KhanPK and @Noreen_KhanPK have been held in Kot Lakhpat Jail since 21 September under Section 3 of the Punjab Maintenance of Public Order Ordinance, 1960. No charge. No trial.
Their only “crime” is standing up for their brother, @ImranKhanPTI.
@HRCP87 has condemned the misuse of the MPO against political workers before. We ask you to speak now.
Charge them or release them.
#FreeImranKhanAndFamily
🚨آج یہ بس شفیع جان نہیں رو رہا بلکہ پورا پاکستان خون کے آنسو رو رہا ہے جس طرح ایک #ذہنی_مریض نے دو تہائی اکثریت والے صوبے میں عوامی مینڈیٹ پر شب خون مارا۔
باڑہ پشاور میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان اور پولیس آمنے سامنے، ایک کارکن کے زخمی ہونے کی اطلاعات۔ سامنے آنے والی فوٹیج میں کارکن کو مبینہ طور پر گولی لگنے کا منظر دیکھا جا سکتا ہے۔
رہا کرو رہا کرو عمران کو رہا کرو!!!
رہا کرو رہا کرو سہیل کو رہا کرو!!!
باب خیبر پر اس وقت گورنر راج اور وزیراعلی سہیل آفریدی کی فلفور رہائی کیلئے نوجوان سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔
کوئی شر کت کریں یا نا کریں سہیل آفریدی صاحب اپ تن تنہا نکلے جب اپ حق کے لیے نکلتے ہیں تو بہادروں کو دنیا سلام کرتی ہیں مفاد پرست اپکے راستے میں روڑے اٹکایں گے کیوں کہ یہ انکی موت اور شکست ہے قوم صرف عمران خان کے ساتھ ہیں اپ نکلے پھر دیکھنا عوامی سمندر سب منہ کھلے کے کھلے رہ جایں گے کیوں کہ انکو علم ہے کہ سہیل آفریدی جیسے نکلا پورا قوم نکل آئی گی اور یہ چیز انکو موت ہے جو لوگ روڑے اٹکا رہے ہیں