امریکی صحافی کا سوال:
کیا آپ سی آئی سے کو پاکستان سے افغانستان کے خلاف کاروائیاں کرنے کی اجازت دیں گے؟ کیا آپ ہمارے ساتھ مل کر افغانستان کے خلاف جنگ لڑیں گے؟
وزیراعظم پاکستان عمران خان:
Absolutely Not 💯
ہمارے علاقے میں 2005ء سے یہی سب کچھ چل رہا ہے؛ بم دھماکے، ٹارگٹ کلنگ اور ڈرون حملے۔
لیکن یہ ماننا پڑے گا کہ یہ لڑائی ہم خالی ہاتھ نہیں جیت سکتے۔ آخر کب تک لاشیں اٹھاتے رہیں گے؟ جب اگلے بندے کے پاس اسلحہ ہو اور آپ خالی ہاتھ ہوں تو آپ کبھی نہیں جیت سکتے۔
البتہ اگر اللہ کوئی معجزہ کر دے تو وہ الگ بات ہے۔
باقی اللہ کہتا ہے کہ ظالم کے سامنے جھکو نہیں، جہاد کرو۔
اس امپورٹڈ حکومت سے لڑنا ہوگا، ورنہ ہمارے آنے والے بچے تو کیا، ہماری نسلوں کی نسلیں بھی یہ ظلم سہتی رہیں گی۔ 💔
@ak0301070 طریقے سے اپنا جنگ لڑنگے نہ کہ بندوق سے ، ہم دنیا کو دیکھائیں گے کہ ہم اس وقت بھی معصوم تھیں ،اج بھی معصوم ہے اور یہ بندوق ہم پر نہ توپے تو اپکی بڑی مہربانی ہوگی ہم پرامن لوگ ہے ہم امن چاہتے ہے ریاست سے بھی اور ان لوگوں سے جو بندوق کو حل سمجھتے ہیں
اگر حکومت نے صرف اس بنا پر مارا ہے کہ ایک سیاسی کارکن ہو تو بدلہ لینا فرض ہے پھر حکومت کی غلطی نہیں اس مارنے والے بندے کی غلطی ہےجس نے اس غیر قانونی آرڈر پر عمل درآمد کرکے ایک بےگناہ شخص پر تشدد کیا۔ ورنہ اسکی کیا دشمنی تھی۔ وہ انکار بھی کرسکتا تھا
میری راہنمائی کیجیے!!
🚨 صوابی میں پی ٹی آئی کارکن ہارون پر مبینہ پولیس تشدد اور ان کے اہلِ خانہ کو ہراساں کرنا انتہائی تشویش ناک ہے۔ آخر ہارون کا قصور کیا ہے؟ اپنی پسند کی سیاسی جماعت سے وابستہ ہونا کوئی جرم نہیں!
خیبر پختونخوا پولیس کو عوام کے مقابل کھڑا نہ کریں۔ ہارون اور ان کے خاندان کو تحفظ دیا جائے، واقعے کی شفاف تحقیقات ہوں اور ذمہ داروں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے۔ ✊
#انصاف_دو #PTI