درود شریف عربی کا نہیں فارسی کا لفظ ہے. عربی میں اس کا متبادل لفظ "الصلاة على النبی" ہے.
اگر درود شریف کا جائزہ لیا جائے تو یہ امر کھل کے واضح ہوجاتا ہے کہ یہ اپنے معنوں اور حقیقت دونوں کے اعتبار سے ایک دعا ہے. ایک ایسی دعا جس میں ہم رب کائنات سے یہ التجا کرتے ہیں کہ وہرسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر مزید رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے
دعا ہمیشہ مانگی جاتی ہے پڑھی نہیں جاتی افسوس یہ ہے کہ ہمیں درود پڑھنا تو سکھا دیا گیا لیکن مانگنا کسی نے نہ سکھایا
ضرورت ہے اس امر کی کہ درود کے الفاظ ادا کرتے ہوئے یہ حقیقت ملحوظ رہے کہ ہم اپنے پروردگار سےدعا مانگ رہے ہیں. یہ سوچ ان الفاظ میں آپ کی دلچسپی اور لطف دونوں بڑھا دیگی.
ایک اور پہلو جو ہماری توجہ کا طالب ہے وہ یہ کہ جب ہم اس درود میں ' آل رسول ' کا ذکر کرتے ہیں تو اس سے مراد محض آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا خاندان نہیں ہوتا بلکے اپنے وسیع معنوں میں یہ لفظ تمام امترسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا احاطہ کرتا ہے.
یہ قرآن اور عربی دونوں کا اسلوب ہے کہ لفظ ' آل ' سے مراد قبیلہ یا امّت ہوتا ہے. اسی لیے قرآن پاک میں جب فرعون کے ماننے والو کا ذکر ہوا تو انہیں ' آل فرعون ' کہہ کر مخاطب کیا گیا.
لہٰذا آئندہ جب ہم درود میں آل رسول کا ذکر کریںتو یہ جانتے ہوے کریں کہ اسمیں رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خاندان والے بھی شامل ہیں اور تمام امتی بشمول میں خود بھی شامل ہوں.
کروڑوں درود و سلام آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آل پر_______🌺
بوری بند لاشیں متعارف کروانے والا
انکار پر سزائے موت سنانے والا ، کراچی کو منٹوں میں بند کروا سکنے والا یہ شخص
آج بستر مرگ پہ پڑا ہے
پارٹی قطع تعلقی کرچکی ،متعدد بار جیل جاچکا
کیسز ہیں ، مالی حالات تنگ ہیں
لہذا دماغ مفلوج ہوچکا ۔
دنیا میں کسی کا احتساب ہمارے لیئے سوچنے کا موقع ہے
الطاف حسین بننے سے پہلے سوچ ضرور لینا۔
"منگ پناہ محمد بخشا بے پرواہ جنابوں۔۔"
الطاف حسین مالی مشکلات کی وجہ سے ذہنی دباؤ کا شکار ہو کر ہسپتال داخل۔۔۔
اللہ اکبر۔
"گردش دوراں تو دیکھیے"
کیا دور تھا کہ کراچی کا میئر صرف الطاف بھائی کے ساتھ دستر خوان پر بیٹھ کے حلیم کھا لیتا تو فخر سے پھولے نہ سماتا۔۔
پورا کراچی آن واحد میں شہر خموشاں بن جاتا۔
کسی چوہدری، وڈیرے کی جرات نہ تھی کہ الطاف بھائی کی کال پہ ’’نہ’’ بھی کہہ سکتا۔
کتنے لاشے الطاف بھائی کی ہاں میں ہاں نہ ملانے پہ اٹھے،
کتنے سہاگ الطاف بھائی کی مرضی کے خلاف قدم اٹھانے پہ لٹے،
کتنی ماؤں کے لخت جگر زیر زمین جامکین ہوئے وجہ الطاف بھائی کے خلاف زبان سے لفظ نکل گیا،
نہ معافی نہ تلافی سیدھا ٹھاہ۔۔۔
آج الطاف بھائی ہیں
مالی مشکلات کا شکار بھی اور ذہنی دباؤ بھی۔
اللہ اکبر۔۔
آسماں اتنی بلندی پہ جو اتراتا ہے
بھول جاتا ہے زمین سے ہی نظر آتا ہے
عرصہ قبل ایسی ہی ایک ویڈیو جناب شیخ رشید کی نظر آئی تھی
جس میں وہ زمانے کا شکوہ کرتے نظر آئے اور بہت کرب سے روتے دکھائی دیے ۔ وہ شیخ رشید جن کے تکبر کا عالم یہ ہوتا کہ وہ قرآن خوانی پہ ہاتھ سے سگار نہ نکالتے۔
تاریخی بات ہے ایک اداکارہ کو فیملی سمیت لاہور سے اسلام آباد بلا کر صرف اس لیے ایوارڈ کی دوڑ سے باہر نکال پھینکا کہ وہ شب میں شیخ صاحب کے روم میں نہ جا سکی۔ مگر وہی شیخ رشید جیسے کرب کے ساتھ رویا تو پتھر دل بھی ہل گئے ۔۔۔۔
یہی شیخ رشید تھے کہ سوال کیا گیا کہ
"شادی کیوں نہیں کرتے ؟"
تو جواب ملا کہ
" جس کو صبح شام تازہ دودھ میسر ہو اسے بھینس پالنے کی کیا ضرورت"
آج وہ بلک بلک کر روتے پھرتے ہیں کہ
تین دن ہو گئے ہیں کوئی ملنے نہیں آیا ۔
تو ثابت ہوا کہ صرف دودھ ہی سب کچھ نہیں ہوتا ،
کچھ کٹے وچھے بھی ضروری ہوتے ہیں
جو کمزور لمحے میں آپ کے لئے توانائی کا سورس ہوتے ہیں ۔
ورنہ بندے کو گلہ کرنے کے لئے بھی کوئی دستیاب نہیں ہوتا ۔
شہرت کی بلندی بھی پل بھر کا تماشا ہے
جس ڈال پہ بیٹھے ہو وہ ٹوٹ بھی سکتی ہے
”اَلْمُسْتَطْرَف فِیْ کُلِّ فَنٍّ مُسْتَظْرَف“
“حضرت شہاب الدین محمدبن احمدشافعی علیہ الرحمۃ (مُتَوَفّٰی۸۵۰ھ)کی عظیم اور اپنی نوعیت کی عجائبات دنیا پر منفرد اور انوکھی تصنیف ہے۔
لکھتے ہیں
"ایک امیر شخص اپنی اہلیہ کے ساتھ بیٹھ کر عمدہ قسم کے کھانے کھا رہا تھا کہ فقیر نے خیرات کی صدا لگائی۔
فقیر کی ندا کی آواز اسے بہت بری لگی ۔
اسے جھڑک کر دروازے سے دھتکار دیا۔
بے چارہ سائل فقیرانہ آیا تھا اور صدا کر کر چلا
گردش دوراں دیکھیے ،
قدرت نے انگڑائی لی یا کہیے فطرت نے پلٹا کھایا
یہ شخص خود فقیر ہو گیا ،
مال و دولت جاتا رہا، حسن جوانی سب خاک ہوگیا،
وزیر مشیر سب رفو ہو گئے۔ ہم نشیں بیگانے اور اپنے ، اجنبی بن گئے ۔
بیوی کو طلاق دے دی اور منظر سے غائب ہو گیا۔
بیوی نے کسی اور بندے سے نکاح کر لیا
یہ دونوں میاں بیوی ایک دن اسی طرح عمدہ کھانا کھا رہے تھے ایک فقیر نے صدا لگائی ،
شوہر نے کہا "یہ کھانا اسے دے آؤ، وہ کھانا دے کر واپس لوٹی تو رونے لگی،"
میاں نے وجہ پوچھی تو گویا ہوئی ۔
"سرتاج!! یہ فقیر میرا سابق شوہر تھا۔ اس حالت میں اسے دیکھ کر رونا آگیا۔ اور سائل کو جھڑکنے کا پورا واقعہ بھی کہہ سنایا۔
اتنا سننا تھاکہ شوہر پھوٹ پھوٹ رویا
عورت سہم گئی کہ مبادا کوئی غلطی ہوگئی ہو۔ رونے کی وجہ پوچھی تو اس کے شوہر نے نے بخدا وہ فقیر میں تھا۔
پژمردگئ گل پہ ہنسی جب کوئی کلی
آواز دی خزاں نے، کہ تو بھی نظر میں ہے
یہ سب یہاں رہ جائے گا،
یہ فراٹے بھرتی گاڑیاں،
یہ پروٹوکول،
یہ اقتدار،دولت ،حرص ہوس سب۔۔۔۔
فاعتبروا یا اولی الابصار۔۔۔
"اللہ کریم ہمیں ہمہ قسمی تکبر سے محفوظ رکھے۔ اور ہر اس عمل کی توفیق بخشے جس سے وہ راضی ہو۔
بریکنگ نیوز 🚨ہسپانوی سیاست دان Ione Belarra کا بڑا بیان۔ امریکا کو دھو ڈالا 🔥🔥
پہلے انہوں نے فلسطین، لبنان، شام اور یمن پر حملہ کیا، پھر وینزویلا اور کیوبا اور اب ایران پر حملہ کیا۔ امریکہ اور اسرائیل انسانیت کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہیں۔
ڈیزل
18 جولائی، 31 روپے 5 پیسے مہنگا
20 جولائی، 5 روپے 71 پیسے مہنگا
21 جولائی، 7 روپے 15 پیسے مہنگا
22 جولائی، 7 روپے 83 پیسے مہنگا
4 دن میں 51 روپے 74 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوا
اگر یہ ایک دن میں 50 روپے کا اضافہ ہوتا تو عوام تھوڑا شور مچاتی، لیکن اب روزانہ کی بنیاد پر اضافہ کسی کو محسوس بھی نہیں ہو رہا۔
یہ ہوتا ہے ویژن، یہ ہوتی ہے کارکردگی، اب تو لگتا ہے کہ شہباز شریف نے اپنے دل پر مستقل ہی پتھر رکھ لیا ہے۔.
📖 Before the Qur'an, Allah revealed other divine scriptures as guidance for humanity. Each revelation was sent to a Prophet, for a specific people, at a specific time, carrying the same core message: worship Allah alone and follow His guidance.
📜 Musa (AS) was given the Tawrah, a scripture of guidance and law for Bani Israel.
🎶 Dawud (AS) was given the Zabur, filled with wisdom, praises of Allah, and beautiful supplications.
🤍 Isa (AS) was given the Injil, bringing guidance, mercy, and glad tidings to his people.
🌍 Muhammad ﷺ was given the Qur'an—the final, complete, and universal revelation for all of humanity until the Day of Judgment.
As Muslims, we believe in all of Allah's revealed Books in their original form. Belief in the Tawrah, Zabur, Injil, and the Qur'an is an essential part of our faith.
What makes the Qur'an unique is that Allah Himself promised to preserve it. Unlike the previous revelations, which Muslims believe were not preserved in their original revealed form, the Qur'an has remained unchanged and protected. More than 1,400 years after its revelation, it continues to be recited by millions and memorized by people around the world.
📖 "Indeed, it is We who sent down the Reminder, and indeed, We will surely be its Guardian."
(Qur'an 15:9)
May Allah make us among the people of the Qur'an—those who recite it, understand it, act upon it, and teach it to others. Ameen. 🤲
@ReadinWakil نہ شریعت پہ عمل ہو رہا ہے اور نہ ہی اسلامی روایات پر ۔
ہندو مسلم مشرکہ ماحول کی وجہ سے غیر مسلم روایات رواج پا چکی ہیں ۔گو کہ اب تقسیم کی بھی پلاٹینم جوبلی منائی جا چکی ہے ۔
@IrumBukhari804 لوگ کچھ بھی کہیں لیکن ذاتیات پر حملے کرنا شریف گھرانوں کی تربیت نہیں ہوتی ۔
لیکن اتنا کہنے کا حق ہم بھی رکھتے ہیں
کہ عمران خان اب پاکستان میں ایک نظریہ کا نام ہے شخصیت سے بالا تر ۔اگر کبھی پاکستان میں آمریت کا خاتمہ ہوا تو آخرکار جیت نظریہ کی ہی ہو گی ۔
پاکستان پائندہ باد
سب علیمہ خانم کا ساتھ دیں۔ عمران خان کی رہائی ہوجائے گی۔۔۔۔انشاءاللہ!
بہت بڑے بڑے طوفان آنے والے ہیں۔ علیمہ خانم زیرک خاتون ہیں۔ انہوں نے آسمان کے رنگ دیکھ کر تحریک شروع کی ہے۔
یہ کوئی افسانہ نہیں رب کے کرم کا سچا معجزہ ہے
صرف چند گھنٹے نہیں… پورے 309 سال سوئے رہے! جب آنکھ کھلی تو دنیا بدل چکی تھی… مگر انہیں لگا صرف ایک دن گزرا!
کیا آپ یقین کریں گے کہ کچھ نوجوان اللہ پر ایمان کی خاطر اپنے گھر، اپنا شہر اور اپنی آسائشیں چھوڑ کر ایک غار میں جا چھپے… اور پھر اللہ نے انہیں ایسی نیند سلا دی جس نے صدیوں کو لمحوں میں بدل دیا؟
یہ کوئی افسانہ نہیں، بلکہ سورۂ کہف میں بیان کیا گیا اللہ تعالیٰ کا عظیم معجزہ ہے۔
جب اس دور کے ظالم بادشاہ نے انہیں شرک کرنے پر مجبور کیا تو انہوں نے پوری ہمت سے اعلان کیا:
"ہمارا رب آسمانوں اور زمین کا رب ہے، ہم اس کے سوا کسی کو معبود نہیں پکاریں گے۔"
(سورۂ کہف: 14)
اللہ نے ان کی سچائی اور ثابت قدمی کو ایسا شرف بخشا کہ انہیں غار میں 309 سال تک محفوظ رکھا۔ سورج کی روشنی انہیں نقصان نہ پہنچاتی، اللہ ان کے جسموں کو کروٹیں دلواتا رہا، اور ان کا وفادار کتا غار کے دہانے پر پہرہ دیتا رہا۔
جب وہ بیدار ہوئے تو ایک دوسرے سے پوچھا:
"ہم یہاں کتنی دیر رہے؟"
انہوں نے جواب دیا:
"ایک دن… یا شاید ایک دن سے بھی کم!"
حالانکہ 309 سال گزر چکے تھے۔
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
"اور وہ اپنے غار میں تین سو سال رہے، اور نو سال مزید۔"
(سورۂ کہف: 25)
🌿 اس واقعے کا پیغام
✨ اللہ کے لیے کچھ بھی ناممکن نہیں۔
✨ ایمان کی حفاظت دنیا کی ہر نعمت سے بڑھ کر ہے۔
✨ جو اللہ پر بھروسہ کرتا ہے، اللہ اس کے لیے ایسے راستے کھول دیتا ہے جن کا وہ گمان بھی نہیں کر سکتا۔
✨ آزمائش عارضی ہوتی ہے، مگر اللہ کا وعدہ ہمیشہ سچا ہوتا ہے۔
📖 نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
"جس نے جمعہ کے دن سورۂ کہف کی تلاوت کی، اس کے لیے دو جمعوں کے درمیان نور روشن کر دیا جاتا ہے۔"
🤲 اے اللہ! ہمیں اصحابِ کہف جیسا مضبوط ایمان، صبر اور ہر حال میں تیری رضا پر قائم رہنے کی توفیق عطا فرما
کمنٹ میں آمین لکھ دیں۔
🌹 ایسی ایمان افروز قرآنی کہانیاں، مستند احادیث اور دلوں کو زندہ کرنے والی اسلامی پوسٹس کے لیے ہمارا پیج ضرور فالو کریں،
اور اس پیغام کو صدقۂ جاریہ کی نیت سے شیئر کریں۔