قوم کے نظریات اور مطالبات کی خاطر قائد جمعیت مدظلہ نے اپنی گرفتاری پیش کردی
> ہم بھی گرفتار ہوجائیں گے مگر اپنے نظریات پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے اور نہ ہی جھکیں گے۔
ابھی تو ہمارےکندھوں کا درد نہیں ختم ہوا جن پر اٹھا کر ہم نے انھیں اقتدار تک پہنچایا،ہم تو حیران ہیں کہ یہ اتنےاحسان فراموش ہیں کہ آج ن لیگ کی حکومت میں مولانا کے ساتھ یہ کیا جا رہاہے۔ہر اہم سڑک بند ہے، مولانا کو گرفتار کیا گیا تو ردعمل آئے گا۔ترجمان JUIFاسلم غوری صاحب کی گفتگو
دنیا کی تاریخ کا شاید یہ انوکھا قیدی ہے جسے گرانے کے لیے دوستوں نے وفاداریاں بدل لیں، انصاف دینے والوں نے انصاف کے تقاضے بھلا دیے، میڈیا نے سچ کا ساتھ چھوڑ کر پروپیگنڈے کو اپنا لیا۔ مگر ضمیر کا یہ قیدی آج بھی ہر جبر، ہر ظلم اور ہر ناانصافی کے سامنے سینہ سپر ہے۔
وہ اپنی ذات کے لیے نہیں، اپنی قوم کے حقِ حکمرانی، آئین کی بالادستی اور حقیقی آزادی کے نظریے کے لیے ڈٹا ہوا ہے۔
جسم کو قید کیا جا سکتا ہے، نظریے کو نہیں اور نظریہ ء عمران آج نسلوں میں سرایت کر چکا ہے 4 سال کی فسطائیت ،جبری گمشدگیاں،غیر قانونی گرفتاریاں،سیکنڑوں مقدمات ،لاقانونیت ،غیر اعلانیہ مارشل لاء،غیر جمہوری گورنر راج، عوامی مینڈیٹ پہ شب خون کوئی بھی جبر نا اس لیڈر کو اسکے اصولوں سے ہٹا سکا ہے نا اسکی قوم کو توڑ سکا ہے ۔
آج 26 نومبر 2024 ہے، وہ دن جب پاکستان تحریک انصاف کے اوپر اسلام آباد میں ظلم کیا گیا، گولیاں چلائی گئیں، لوگ شہید ہوئے
آج ان شہداء کی برسی ہے، پی ٹی آئی نے صرف دعا رکھی ہے، کوئی بڑا ایونٹ نہیں رکھا 26 نومبر کا کیس عدالت میں بھی ڈالا گیا، لیکن لیڈرشپ نے اس کی صحیح پیروی نہیں کی کیا ہی پی ٹی آئی جماعت ہوا کرتی تھی جو کبھی مزاحمت کی بات کرتی تھی، پھر مزاحمت سے مفاہمت پر آ گئی، اور اب دعاؤں تک آ گئی ہے،
سید زیشان عزیز🛑
میرے وکیل عزیر بھنڈاری نے سپریم کورٹ میں درخواستیں دائر کی ہیں، جن میں استدعا کی گئی ہے کہ عمران خان کی صحت سے متعلق مقدمات کو 30 نومبر 2026 سے شروع ہونے والے ہفتے میں سماعت کے لیے مقرر کیا جائے۔
ہم پُرامید ہیں کہ ان مقدمات کو سماعت کے لیے مقرر کیا جائے گا اور سپریم کورٹ کے 18 اگست 2026 کے اس حکم پر، جس میں عمران خان کو علاج معالجے کے لیے شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کی ہدایت
سوشل میڈیا پر ڈاکٹر عافیہ صدیقی صاحبہ کی موت کی خبر یں چل رہی ہے،جو کہ سراسر فیک خبر ہے،پلیز ایسی فیک خبریں نہ پھیلائیں۔
اللہ پاک ڈاکٹر صاحبہ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے،اور جلد رہائی نصیب کرے۔