@ibnehussain03 بھائی صاحب، ہمارے ہاں قیمتوں کا تعین عالمی مارکیٹ کے حساب سے نہیں۔ ہمارے حکمرانوں کا مقصد تو بس عوام کا تیل نکالنا ہے، جو ماشاءاللہ وہ بڑی کامیابی سے سرانجام دے رہے ہیں۔
@RTEUrdu اگر Donald Trump واقعی پاکستان کو شاندار ملک سمجھتے ہیں تو یہ بات عملی اقدامات میں بھی نظر آنی چاہیے۔
آج پاکستان کا پانی انڈیا نے اور سستے آئل گیس کی خریداری آپ نے منع کی ھوئ ھے۔ اگر واقعی خیرسگالی ہےتو سفارتی سطح پر ایسے اقدامات کریں جو عوام کے لیے آسانی اور بہتری کا باعث بنیں۔