🚨تہلکہ خیز اہم ترین
ن لیگی راہنماملک عنصر جو حال ہی میں ن لیگ کو خیر باد کہہ کر لات ماری ن لیگ کی پستی اور اصلیت جان کر انہوں نے سارا بھانڈہ پھوڑ دیا ہے
عمران خان کے بارے میں تمام حقائق قوم کو بتا دیے ✌️🔥👍
عامر خان کی گلم 3 Idiots کا وہ سین یاد ہے جب چتر رام لنگم رٹی رٹائی تقریر کر رہا ہوتا ہے تو پروفیسر دوبے جی پرنسپل وائرس کے کان میں ایک جملہ کہتے ہیں
”بول وہ رہے ہیں، لیکن شبد ہمارے ہیں۔
تو جناب اسپیکر پنجاب اسمبلی کی نئے صوبوں کے قیام کے لیے ریفرنڈم کی حمایت کر دی ہے۔
اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کہتے ہیں کہ محسن نقوی نے ریفرنڈم کی بات کی ہے تو ایسا کرلینا چاہیے۔ اگر عوام کہتے ہیں کہ صوبے بننے چاہئیں تو بنا دیے جائیں اور اگر عوام مخالفت کریں تو نئے صوبے نہ بنائے جائیں۔ فارم 47 والی اسمبلی کا سپیکر یہ بول رہا کہ اسمبلی کی کوئی حیثیت نہیں ہے 🤡
شاہین کو سانپ نے جھکڑا ہوا ہے۔ شیر اپنے نوالے کی لالچ میں شاہین کو کھانے آجاتا ہے۔ بےبسی، لاچاری۔۔۔ قدرت کے پھر اپنے کام ہیں۔۔۔ شیروں کی دخل اندازی سے شاہین کی سانپ سے جان چھوٹ جاتی ہے۔ اور وہ اڑھ کر شیروں کو بھی شرمندہ چھوڑ دیتاہے۔
بلاول زرداری نے آئینی عدالت بنائی تھی اب یہی آئینی عدالت انکا سندھ لیکر جائے گی ۔
محسن نقوی کی نظر وزیراعظم کی کرسی پر ہے۔ جبکہ پنجاب کے چیف منسٹر کی کرسی کے لیے محسن نقوی کے قریبی بہت بڑی کاروباری شخصیت ہے، سوٹ پہنتے ہیں بڑے ذہین فطین ہیں۔کا انتخاب کر لیا گیاہے ۔
مریم نواز کو غصہ کرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔اگر آپکا فارم 45 کا اقتدار ہوتا آپ الیکشن لڑ کر جیت کر آئی ہوتی تو آپکا غصہ بجا تھا ۔ انکی چیز تھی انھوں نے دی اب وہ واپس مانگ رہے ہیں اس میں اتنا پریشان ہونے کی کیا بات ہے ۔
پہلے مریم نواز سلیکشن تھی اب سسٹم نے کوئی اور سلیکشن کر لی ہے ۔ بیرسٹر شہزاد اکبر
اس سسٹم میں اتنی قابلیت نہیں ہے کہ رات کو جو گورنر ہاؤس میں پارٹی ہو رہی تھی اس کو کینسل کردیا جائے یہی تو ہمارے سسٹم کی ہماری بیوروکریسی کی بے حسی ہے
تیمور سلیم جھگڑا
ن لیگی تجزیہ کار عمار مسعود فرماتے ہیں کہ،
"مریم نواز شدید غصے والی خاتون ہیں۔ اگر انہیں لگا کہ انکی حکومت زبردستی گرائی جا رہی ہے تو وہ مریم نواز "کم" اور نواز شریف "زیادہ" لگیں گی"
😂😂😂
زبردستی حکومت میں آئے ہوئے لوگ یہ طے نہیں کرتے کہ انہوں نے کب جانا ہے۔ یہ لانے والے بتاتے ہیں۔
یہ غصہ اور غیرت صرف عمران خان دکھا سکتے تھے اور انہوں نے خوب دکھایا کیونکہ وہ عوام سے ووٹ لے کر آئے تھے۔
اور بندہ پوچھے کہ مریم نواز اور نواز شریف میں کیا فرق ہے؟ دونوں عوامی مینڈیٹ چوری کر کے بیٹھے ہوئے ہیں۔ ایڈے تسی اصولاں آلے۔
🚨خوشا مدی کرنا بہت زیادہ مہنگا پڑ گیا
نصر اللہ ملک کی شہباز شریف کی خوشامدی کرنے میں کسر نہیں چھوڑی تو جناب صحافی امیر عبّاس کے سامنے مہنگی پڑ گئی ایسی چھترول کر دی گئی نصر اللہ پٹواری کو سانپ سونگھ گیا
حد کر دی ہے امیر عباس صاحب نے 👍🔥🔥✌️
شہباز گل مولانا کی نواز شریف والی کرتے ہوئے 💥
جسکے ہاتھوں آپکا قتل ہوا جسکے ہاتھوں پہ آپکا خون لگا ہے اگر آپکو لگتا ہے کہ وہ آپکو جلا بخشے گا تو پھر آپکی عقل کو اکیس توپوں کی سلامی ۔
مولانا بیشرم ہے پی ٹی آئی کے جئید قسم کے لیڈرز کو میں ذاتی حثیت میں منع کرتا رہا کے مولانا کے ساتھ میٹنگ مت کریں وہ آپکو استعمال کرے گا ، مگر وہ فضل الرحمن کے دائیں بائیں کھڑے ہو کر پریس کانفرنس کرتی رہے اور مولانا نے لارے لگانے کے باوجود 26ویں آئینی ترمیم کو ووٹ کیا یہ وہ ترمیم تھی جسکے بعد عدلیہ لٹ گئی اور عاصم منیر ہمیشہ کے لیے خود کو ملک پر مسلط کر دیا۔ مخصوص نشتوں سے لیکر اس غیر آئینی اور غیر قانونی پارلیمنٹ کو دو تہائی اکثریت دلوانے کے جرم میں بھی یہ مولانا شامل ہے ۔ اور آج یہ ہمیں کہہ رہے مولانا ہماری عاصم منیر سے جان چھڑواے گا ؟!
🚨فار یور گانڈ انفارمیشن گورنر صاحب
آپ جدھر بھی سہیل آفریدی کے منصوبوں کی وزٹ کروگے انصافینز قوم کو اس طرح ویڈیو میں تفصیل کے ساتھ بیان کریں گے لہٰذا قوم کو بے وقوف بنانا بند کرے
پی ٹی آئی اور مولانا دونوں کو ہائبرڈ نظام شہیدوں کا مجرم کہہ رہا تھا اور آج دس شہادتوں کے بعد یہ ناچ گانا ۔۔۔۔ ڈوب مرنے کا مقام ہے
شہیدوں کی توہین ہے
کواحقین کے زخموں پر نمک پاشی ہے
سی ایم ھاوس میں گورنر مجرے ڈال رہے لڑکیاں ڈانس کررہی اور کے پی کے ،گلیاں خون سے رنگ ہے پہلے صوبے کی طاقتور ترین ھاوس میں مجرے دیکھ رہاہوں پتہ نہیں دشمن پختونوں کو کس جرم کی سزا دی جارہی ہے ,جس پر یہ ٹولہ مسلط کیا ہے
"جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے نون لیگ کے ایک قدآور MNA اور دو MPAs کو وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کی بجائے آفس کی بیسمنٹ میں بند کر دیا گیا۔ مجھے یقین نہیں آ رہا تھا کہ ن لیگ کی قیادت ایسا کر سکتی ہے۔ میں نے کاؤنٹر چیک کیا تو مجھے معلوم ہوا کہ ایسا ہی ہوا تھا۔" صحافی زاہد گشکوری کا دعویٰ۔
@ZahidGishkori
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
عمران خان کے بہنوئی اور ڈاکٹر عظمی خان کے شوہر، احد خان کا پاکستانی قوم کے نام اہم پیغام 🔥🚨
“ہمارے اوپر مسلط آزمائشیں ہمارے اپنے اعمال کا نتیجہ ہیں۔ آئیے، قوم اجتماعی توبہ کرے اور اپنے کردار کی اصلاح کرے۔ اللہ ظالموں کو بھی ہٹا دے گا، چاہے وہ کہیں بھی ہوں۔”
kPK میں پولیس کی شہادتوں کے بعد گورنر ہاؤس میں جشن
اس سے پہلے اسلام آباد دھماکے میں بڑی تعداد میں شہادتوں کے دن مریم نواز نے لاہور میں جشن منایا تھا
جبکہ دہشتگردی کیخلاف PTI سنجیدہ نہیں ہے۔
🚨برنی سینڈرز کا امریکی جنگوں کے بارے میں بڑا بیان
امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے کہا !!
ویتنام کی جنگ ایک جھوٹ کی بنیاد پر لڑی گئی۔ عراق کی جنگ بھی ایک جھوٹ پر مبنی تھی
اور میری رائے میں ایران کے خلاف جنگ بھی ایک جھوٹ کی بنیاد پر لڑی جا رہی ہے
گورنر راج کا ایک ماہ: منتخب حکومت بحال، سیاسی جبر ختم کیا جائے!
پاکستان تحریک انصاف، خیبر پختونخوا
خیبر پختونخوا کے عوام کو اپنے منتخب نمائندوں کے ذریعے حکومت کرنے کے حق سے محروم کیے ایک ماہ مکمل ہو گیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا گورنر راج اور ایمرجنسی کی شدید مذمت کرتی ہے۔ دو تہائی اکثریت کی منتخب حکومت کو جبراً ہٹانا عوامی مینڈیٹ اور آئین پر حملہ ہے۔ دونوں اقدامات فوری واپس لے کر منتخب حکومت بحال کی جائے۔
کریک ڈاؤن ستمبر کے وسط میں وزرا اور ارکانِ اسمبلی پر حملوں، اغوا اور جبری گمشدگیوں سے شروع ہوا۔ تین ہفتے بعد مذاکرات کی ناکامی کو پہلے سے جاری منصوبے پر عمل کا بہانہ بنایا گیا۔ ۱۱ اکتوبر کو وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی، اسپیکر بابر سلیم سواتی، صوبائی صدر جنید اکبر اور دیگر رہنماوں کو سرکاری رہائش گاہوں سے اٹھایا گیا۔ سینکڑوں رہنما اور کارکن گرفتار یا اغوا ہوئے اور ہزاروں گھروں پر چھاپے مارے گئے۔ ۱۳ اکتوبر کو باڑہ، خیبر میں پُرامن مظاہرین پر پولیس فائرنگ سے متعدد افراد زخمی اور ایک کارکن شہید ہوا۔
بہت سے افراد آج بھی لاپتا ہیں۔ گھروں پر چھاپے، املاک کو نقصان، خاندانوں کی تذلیل اور خواتین سے روایات اور انسانی وقار کے خلاف سلوک بدستور جاری ہے۔ پی ٹی آئی تمام لاپتا افراد کی بازیابی و رہائی، غیرقانونی گرفتاریوں اور ہراسانی کے خاتمے اور ذمہ داروں کے احتساب کا مطالبہ کرتی ہے۔
صوبے کے عوام کو مزید تنہائی اور بیگانگی کی طرف دھکیلا جا رہا ہے، جبکہ مکمل کنٹرول کے خواہش مند حکمران ان اقدامات کے نتائج سے بے پروا ہیں۔ دہشت گردی، بدامنی اور معاشی محرومی سے متاثرہ صوبے کو مرہم کی ضرورت ہے۔ لوگ اپنے پیاروں کی سلامتی کے لیے خوف زدہ ہیں، تجارتی راستے بند ہیں، مہنگائی اور بے روزگاری بڑھ رہی ہے، جبکہ وفاق خیبر پختونخوا کے ۴۷۰۰ ارب روپے سے زائد واجبات ادا نہیں کر رہا، جو صوبے کے لیے معاشی سہارا ثابت ہو سکتے ہیں۔
ان واجبات کی ادائیگی اور امن کے لیے تعاون کے بجائے وفاق نے منتخب حکومت ہٹا دی۔ عوام اس صدمے سے سنبھلے بھی نہ تھے کہ تجاوزات کے خلاف بے رحمانہ مہم میں قانونی تقاضے پورے کیے بغیر دکانیں، سامان اور روزگار تباہ کیے گئے۔ یہ اقدامات عمران خان کی حمایت پر عوام کو سزا دینے اور طاقت جتانے کی کوشش دکھائی دیتے ہیں۔ امن کے بجائے انہوں نے بیگانگی بڑھائی، وفاقی حکومت پر اعتماد مجروح کیا اور قومی یکجہتی کے رشتے کمزور کیے۔
پی ٹی آئی کا مؤقف ہے کہ انسدادِ دہشت گردی کو عوامی مینڈیٹ ختم کرنے کا بہانہ بنایا گیا۔ وفاقی ہدایات پر صوبے کی رضامندی اور بامعنی مشاورت کے بغیر آپریشن پہلے ہی جاری تھے، جبکہ صوبائی حکومت ضروری وفاقی مدد کے بغیر پولیس، کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور بے گھر افراد کی امداد پر اربوں روپے خرچ کر رہی تھی۔
وفاق نے امن کا متفقہ راستہ بھی نظرانداز کیا۔ ۱۲ نومبر ۲۰۲۵ء کے امن جرگے میں، وزیر اعلیٰ اور اسپیکر کی حمایت سے، سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی نے پولیس و سی ٹی ڈی کی قیادت میں انسدادِ دہشت گردی، فوج کی عمومی تعیناتی کے خاتمے، شہریوں کے تحفظ، زیرِ حراست افراد کے حقوق، وفاقی واجبات کی ادائیگی اور وفاقی و صوبائی تعاون پر اتفاق کیا۔ سفارشات ۲۴ دسمبر ۲۰۲۵ء کو وزیر اعظم کو بھجوائی گئیں اور ۵ اکتوبر ۲۰۲۶ء کو دوبارہ اپیل کی گئی۔ دونوں نظرانداز ہوئیں؛ چھ دن بعد گورنر راج اور ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔
پی ٹی آئی خیبر پختونخوا سمجھتی ہے کہ سیاسی جبر کے تسلسل، منتخب صوبائی اختیار کے خاتمے اور صوبے کے معدنی وسائل سے متعلق فیصلوں میں بڑھتی ہوئی وفاقی مداخلت سے ظاہر ہوتا ہے کہ سیاسی مخالفت دبانے اور منتخب نمائندوں کی رضامندی یا نگرانی کے بغیر صوبے پر وفاقی کنٹرول مضبوط کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ صوبائی وسائل کو عوام اور صوبے کے آئینی اختیار سے باہر نہیں کیا جا سکتا۔
بنیادی حقوق کے تحفظ میں عدلیہ کی ناکامی اس کی آزادی اور آئینی ذمہ داری پر سنگین سوال اٹھاتی ہے۔ وفاقی آئینی عدالت کے
۵ نومبر ۲۰۲۶ء کے حکم کے بعد تقریباً ۱۰۵ آئینی درخواستیں پشاور ہائی کورٹ کی سماعت کی فہرستوں سے ہٹا دی گئیں اور نئی درخواستیں واپس کی جا رہی ہیں۔ جب شہریوں کو تحفظ کی سب سے زیادہ ضرورت ہے، انصاف کے دروازے بند ہو رہے ہیں۔ عدالتیں جبری گمشدگیوں، غیرقانونی حراست اور اپنے احکامات کی خلاف ورزی پر خاموش تماشائی نہیں بن سکتیں۔ انہیں انسانی وقار، عدالتی احکامات پر عمل اور ذمہ داروں کے احتساب کو یقینی بنانا ہوگا۔ غیرقانونی طاقت کو نہ روکنے والی عدلیہ اپنی آئینی حیثیت اور عوامی اعتماد کھونے کا خطرہ مول لیتی ہے۔