عمران خان کا دور بہترین تھا, مفتاح اسماعیل نے فیکٹ کے ساتھ ثابت کردیا!!
2022 سے 2026 تک کی تباہ کاریاں!!
جعلی ریجیم نے پاکستان کو معاشی طور پر ان 4 سالوں میں تباہ کردیا ہے!!
اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔ ان کے مقاصد بالکل واضح ہیں۔ جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ عمران خان
#pakistan @ImranKhanPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
مجھے 1999 میں امریکہ کی نیشنلٹی آفر ہو گئی تھی
CIA میرے گھر آئی مجھے اور میرے بچوں کو امریکن پاسپورٹ تنخواہ پیکج سب کچھ دیا جب میں نے پوچھا مجھے کیا کرنا ہے تو انہوں نے کہا جو باقی پاکستانی جرنیل ہمارے لیے کرتے ہیں
میں اس وقت درانی کیساتھ ڈائریکٹر انٹیلجنس تھا
ایڈمرل جاوید احمد
عمران خان کی بہنوں کے خلاف ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت پارٹی کے اندر اور باہر سے کمپین چلائی جا رہی ہیں۔
جتنا آپ خان صاحب کی بہنوں کو سپورٹ کریں گے اتنا ہی مخالفین کو تکلیف پہنچے گی 🔥
یہ ہے سابق جنرل باجوہ کے جھوٹے بیٹے ہیں آپ نے تین سال کی عمر میں دن رات محنت کر کے 17 ارب کی کمپنی بنالی تھی سب بھائی زیادہ سے زیادہ شئیرکریں تاکہ چھوٹے باجوہ صاحب کا نام گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ آ سکے۔
بریکنگ نیوز 🚨جین زی چھا گئی، کمال ہوگیا۔ عمران خان پر ڈاکومنٹری بنا ڈالی 🔥🔥
بڑے بڑے دانشور سر پکڑ کر بیٹھ گئے۔ دس سالہ بچے نے 78 سالہ نظام کو چیر پھاڑ کر رکھ دیا۔ سارے ریکارڈ توڑ دیے۔ ایک ایک سیکنڈ قیمتی ہے، سب آخر تک دیکھو اور وائرل کردو۔ تُم ہار چکے ہو وہ اگلی تین نسلیں تیار کرچکا ہے۔
معذور آدمی ہے۔ ریڑھی لگا کر پھل بیچتا تھا۔ لیچی بیچ رہا تھا ریاستی نوکروں نے چھین لی مزاحمت کی تو پرچہ کاٹ کر ہتھکڑی بھی لگا دی۔
کسی بادشاہ نے کہا تھا میں نے ایک سیب توڑا تو میری فوج پورا باغ اجاڑ دے گی۔ آج اوپر سے نیچے تک سفاک لوگ مسلط ہیں بے رحمی کی ایسی اندھیر نگری مچی ہوئی ہے کہ مثال نہیں ملتی۔
شوکت نواز میر کی گرفتاری, خوفناک مناظر!!
یہ فائرنگ کی آوازیں سنیں, آپکو لگے گا یہ انڈیا ہر حملہ کیا گیا ہے, لیکن ایسا بلکل نہیں, یہ شوکت نواز میر کی گرفتاری ہے وقت فائرنگ ہورہی ہے!!!
سابق امریکی سی آئی اے افسر نے انکشاف کیا: “میں اُس وقت حیران رہ گیا، جب بے نظیر جلاوطنی کے دوران دبئی میں 50 لاکھ ڈالر مالیت کے محل میں رہ رہی تھیں۔”
حیرت ہے کہ ایسی کرپٹ قیادت غریب قوم کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کیسے بات کرتی تھی۔
کیوں اپنے لوگوں کو مجبور کر رہے ہو؟ یہ آپ کا فلسفہ ہمیں نہیں لگتا ۔۔
آپ الیکشنوں کی منڈی لگائیں گے، الیکشن بیچیں گے، اسمبلیاں بیچیں گے، اس کو آپ نہ غداری سمجھتے ہیں نہ برا کام سمجھتے ہیں اور جو اس کام کو روکتے ہیں ان کو آپ غدار کہتے ہیں۔
دماغ خراب ہو گیا ہے آپ کا؟