نکاح کے آداب
حوالہ: کتاب: کیمیائے سعادت، مصنف: امام ابو حامد محمد بن محمد الغزالیؒ، اردو ترجمہ: علامہ ذوالفقار علی، باب: نکاح کے آداب، صفحہ نمبر: 233
#MuslimIdentity
A person's most beautiful habit is to smile, and an even more beautiful habit is to bring a smile to the faces of others. Ali Hassan Saroya
#MuslimIdentity
A learned man said: The learned men are the lights of the ages. Each is a light in his own time giving light to the people of his time. Imam Al-Ghazali
جیسے والدین بیٹی کا سامان اس سوچ کے ساتھ تیار کرتے ہیں کہ اسے نئے گھر جانا ہے، ایسے ہی اگر والدین بیٹے کے گھر کا سامان بھی اس سوچ کے ساتھ تیار کریں کہ وہاں کسی کی بیٹی نے آنا ہے، تو معاشرے میں جہیز کی رسم ختم ہوسکتی ہے۔ علی حسن سرویا
#MuslimIdentity
5 جولائی 2026
الحمدللہ! آج پرل کانٹینینٹل ہوٹل، لاہور میں ابویحییٰ صاحب کے سیشن میں شرکت کا موقع ملا۔ سیشن کا موضوع ’’سلامتی کا راستہ‘‘ تھا، جس میں انہوں نے نہایت مؤثر انداز میں صبر کی تلقین کی۔ یہ نشست علم، حکمت اور روحانی تازگی سے بھرپور تھی۔
#MuslimIdentity
اسی وجہ سے یہ کتاب کئی دہائیوں سے والدین، اساتذہ اور سرپرستوں کے لیے بچوں سے مؤثر ابلاغ کے موضوع پر ایک معتبر، قابلِ اعتماد اور وسیع پیمانے پر تجویز کی جانے والی رہنما کتاب سمجھی جاتی ہے۔
روزمرہ زندگی کے مکالموں اور عملی مثالوں کے ذریعے مصنفات دکھاتی ہیں کہ بچوں کے جذبات کو تسلیم کرنا، سوچ سمجھ کر الفاظ کا انتخاب کرنا، احترام کے ساتھ واضح حدود مقرر کرنا، اور انہیں مسائل کے حل کا حصہ بنانا، بچوں کے ساتھ اعتماد پر مبنی مضبوط تعلق استوار کرنے میں مدد دیتی ہے۔