@ahmadwaraichh If we had real elections, none of these jokers would’ve been in parliament. They will never allow new provinces because they are least concerned with service delivery and more concerned with lining their pockets.
ملک میں نیا ماڈل بننے جارہا ہے، جو بھی نئے ماڈل میں رکاوٹ ڈالے گا، اس کو باہر کر دیا جائے گا
نئے ماڈل پر 15 ستمبر سے 15 نومبر کے درمیان عملدرآمد متوقع ہے۔ اس نظام میں عمران خان سمیت تمام اہم فریقین آن بورڈ ہیں
رکن قومی اسمبلی رمیش کمار کا دعوی