با صلاحیت افراد اور دشمن کا منصوبہ | شہید امام خامنہ ایؒ
ولی امر مسلمین حضرت آیت الله العظمیٰ امام سید علی حسینی خامنہ ای مدظلہ نے بیان کیا کہ با صلاحیت افراد ��پنے ملک میں ترقی کے بعد ملک سے باہر کیوں چلے جاتے ہیں؟ وہ واپس اپنے ملک میں عوام کی خدمت کے لیے کیوں نہیں آتے؟
غزہ کے ��ظلوم بچے برازیل کے چوتھی بار منتخب ہونے والے
80 سالہ صدر لولا ڈی سلوا کو مبارکباد پیش کررہے ہیں
یاد رہے لولا ڈی سلوا فلسطین غزہ کی گزشتہ 40 سالوں سے حمایت مدد کرتا آرہا ہے
برازیل کے حالیہ الیکشن میں اسرائیل نواز بولسونارو کو شکست کا سامنا کرنا پڑا
جس کو امریکا نے برازیل سے فرار کراکر امریکا منتقل کیا تاکہ اسے جیل نہ ہوسکے ⬇️
پاکستان میں ہر دکان مولوی نے بنائی ہے کہ مسلمان کو مسلمان کا دشمن بنائے ، دین اسلام کی غلط تفسیر پیش کرے۔
سید جواد نقوی نے امت کا یکجا کیا۔
#مدافع_امت_سید_جواد
🔴بھارت میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ماں نے اپنے بچے کو کھڑکی کے قریب جوتوں کی الماری پر بٹھایا، جس کے بعد بچہ کھلی کھڑکی سے بچہ بلڈنگ سے نیچے گر گیا۔