ڈاکٹر عبدالقدیر صاحب
ہم محسن کُشوں نے آپ کو مار تو پہلے ہی دیا تھا
آج بس دفنایا ہے آپکو
جا کر دیکھیے وہاں آپ جیسے اور بھی بہت ہیں
ہم یہ کرتے آۓ ہیں ہم یہ کرتے رہیں گے
#RIP#DrAbdulQadeerKhan
کہو! خدایا! ملک کے مالک! تو جسے چاہے ، حک��مت دے اور جس سے چاہے ، چھین لے ۔ جسے چاہے ، عزّت بخشے اور جس کو چاہے ، ذلیل کر دے ۔ بھلائی تیرے اختیار میں ہے ۔ بیشک تو ہر چیز پر قادر ہے ۔
سورة آل عمران آیت 26
لوگو! میں تم میں ایک زمانہ گزار کر جاؤں گا۔
میں نے کسی کا حق مارا ہو تو مجھ سے لے لو،
کسی پر زیادتی کی ہو تو بدلہ لے لو،
قیامت کے دن مجھ پر کوئی مقدمہ نہ کر دینا۔
میں اس دن کی پیشی کو برداشت نہیں کر سکتا۔
میرے ذمہ کچھ ہے تے ایتھے لے لو، اوتھے نہ منگیا جے-
🙏
محمد ارسلان ارشد
ماشاءاللّٰہ پاکستان میں اس سال سٹوڈنٹس کے نمبرز تو ایسے آئے ہیں جیسے بجلی کا بل آتا ہے ۔
لگتا ہے اس مرتبہ چیکنگ واپڈا والوں نے کی ہے۔
#intermediateresult2021