لوگو! میں تم میں ایک زمانہ گزار کر جاؤں گا۔
میں نے کسی کا حق مارا ہو تو مجھ سے لے لو،
کسی پر زیادتی کی ہو تو بدلہ لے لو،
قیامت کے دن مجھ پر کوئی مقدمہ نہ کر دینا۔
میں اس دن کی پیشی کو برداشت نہیں کر سکتا۔
میرے ذمہ کچھ ہے تے ایتھے لے لو، اوتھے نہ منگیا جے-
🙏
محمد ارسلان ارشد
بےشک خدا ان (مجاہدوں) کو دوست رکھتا ہے جو اس کی راہ میں یوں صف بستہ ہو کر (پَراجما کر) جنگ کرتے ہیں کہ گویا وہ سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہیں۔ (القرآن)
آپریشن بنیان المرصوص کا آغاز ہوچکا ہے!
#PakistanZindabad 🇵🇰
اللہ کے فضل اور آپ احباب کی دعاؤں سے اب طبیعت قدرے بہتر ہے. تین دن مزید ہسپتال میں ڈاکٹرز کے زیرِ نگہداشت رہنے کے بعد انشاءاللہ ڈسچارج کر دیا جائے گا. مزید دعاؤں کی درخواست ہے.
قطر بازی لے گیا اور مسلسل حیران کر رہا ہے۔کھیلوں کی دنیا کے سب سے بڑے ایونٹ کو دعوت اسلام کا ذریعہ بنا دیا
دنیا بھر سے سینکڑوں علمائے کرام اور سکالرز منگوائے گئے ہیں جو کہ مختلف زبانوں میں تبلیغ
#FifaWorldcup2022Qatar#appriciationpost