یہ پوڈ کاسٹ ہے یا کاما سوترا کی کلاس
🤔🤔
میرے کو یہ سارا پوڈ كاسٹ دیکھنا پڑے گا 😐
مجھے یقین ہے پروگرام کے اختتام پر عوام کو پریکٹیکل ورک بھی دیکھنے کو ملا ہو گا ۔۔
دو مائیک پکڑو ,اور کرسی ٹیبل رکھ کے شروع ہو جاؤ انٹرویو کرنا 😕
نوٹ !خواتین اپنے بیہاف پر ویڈیو دیکھیں اور سنیں۔