مسلہ یہ نہیں آپ نے مشرقی لباس پہنا یا مغربی۔ بات یہ ہے کہ لباس آپ کی شخصیت کی عکاسی کرتا ہے انہوں
@kirannaz_KN
نے بھی مغربی لباس پہنا مگر بہترین تراش خراش کے ساتھ ۔
باقی اب اگر آپ میرا لباس میری مرضی پر ڈٹ جایں تو کوئی کیا کرے بدصورت ڈریسنگ کو ڈیفینڈ کرنے والوں میں سے کل کو کوئی مرد صحافی چڈی پہن کر بھی آ سکتا ہے کیونکہ بقول ان کے لباس ان کا ذاتی معاملہ ہے ۔