@Humanity_555@IqAwais عقل خدا کے وجود کو ناممکن ثابت نہیں کرتی، بلکہ کائنات کی ترتیب، علت و معلول اور اخلاقی شعور جیسے دلائل خدا کی طرف اشارہ کرتے ہیں۔ اختلاف عقل میں نہیں، اس کے استعمال میں ہوتا ہے۔
@Humanity_555@IqAwais اللہ نے انسان کو عقل، ارادہ اور شعور دے کر "اختیار" خود دے دیا ہے۔ سورۃ الإنسان میں صریح فرمان ہے: ﴿إِنَّا هَدَيْنَاهُ السَّبِيلَ إِمَّا شَاكِرًا وَإِمَّا كَفُورًا﴾ (ہم نے راستہ دکھا دیا، اب خواہ کوئی شکر گزار بنے یا ناشکرا)
@Natsecjeff Shared language or religion may create cultural ties, but trust is built through actions. A peaceful neighbor is judged by its behavior, not by its identity alone.
@MubashirAZaidi شاہ صاحب نقصان ایران اور خلیجی ممالک کا ہوگا، امریکہ کا کیا جانا ہے باقی امریکہ طاقت کے لحاظ سے یہ جنگ جیت چکا ہے آبنائے ہرمز کا کنٹرول اب کسی کے ہاتھ نہیں ہوگا اس پر جھڑپیں لگی رہیں گیں جب تک ایران سے کوئی ڈیل نہ ہو پائے، امریکہ یہی ہارا ہے
@hasankhyber Pakistan make double standards for everyone but never with KSA and china, from day one to till Pakistan consistently tell iran don't cross over red line
@CENTCOM This war is not belong to USA, you should leave Israel and focus on USA interests in region where your all others alley economy degraded coz of you