ہم نے اپ سے کہا تھا کہ یہ چند دن چلے گا پھر ختم ہو جائے گا۔
جب تک اپ فلسطین کے مسلمانوں سے غداری کرتے رہیں گے اللہ اپ کو امن نہیں دے گا۔
جو جنگ فلسطین میں شروع ہوئی ہے پہلے وہیں ختم ہوگی۔ مجاہدین اور مرابطین کے ساتھ غداری کر کے کسی کو امن نہیں ملے گا۔
لگے رہو۔۔۔
پہلے آپ کو یہ جرمانہ 6 ماہ بھرنا پڑتا تھا ، اب اگر میٹر پر یونٹس 200 کی حد کراس کرگئے تو ہمیشہ کے لیے پروٹیکٹڈ کیٹیگری سے نکل جائیں گے ۔
200 یونٹس کا بل : 3600
201 یونٹس کا بل : 9,800
مبارک ہو
ایک بار دو سو یونٹ سے کراس ہوا بل تو پھر ہمیشہ کے لیے نو ہزار سے اوپر ہی ائے
جمالِ خدا ہیں تو مصطفیٰﷺ، کمالِ خدا ہیں تو مصطفیٰﷺ۔ مظہرِ قدرتِ الٰہی ہیں تو مصطفیٰﷺ۔ 'مَنْ رَاٰنِی فَقَدْ رَاَی الْحَقّ' جو اعلان ہے، جس نے کیا وہ ہے مصطفیٰﷺ۔
یہودی ایجنٹ انڈیا اور اسرائیل سے فنڈز لینے والے یہ غدار فرد جرم عائد
صحافی ارشد شریف نے بھی اپنے پروگرام میں ثبوتوں کے ساتھ کہا تھا پھر اس کو مروا دیا گیا
خار،،جیوں ٹھکانوں پر یلغار ۔
کمانڈر سمیت 18 خوا،،رج جہ،،نم واصل ایک زخمی حالات میں گرفتار ۔
فائرنگ کے تبادلے میں ایس ایس جی کمانڈوز کے 4 جوان زخمی جن میں ایک کی حالات تشویشناک ہیں ،
اسرائیل کے وزیرِ اعظم کے دفتر کی جانب
پاکستان کے وزیرِ دفاع کی طرف سے اسرائیل کی مکمل تباہی کی بات کرنا نہایت قابلِ مذمت ہے۔ یہ ایسا بیان ہے جسے کسی بھی حکومت کی طرف سے برداشت نہیں کیا جا سکتا، خاص طور پر ایسی حکومت کی طرف سے جو خود کو امن کے لیے غیر جانبدار ثالث قرار دیتی ہو۔
ایک ہفتے کے لئے جنگ بندی ۔ پاکستان کی طرف سے ایران کو لاسٹ وارننگ کہ سعودیہ پر اب کوئی حملہ نہیں ہوگا نہیں تو نتائج کا ذمہ دار وہ خود ہوگا پھر امت امت نا کرے ۔۔
بین الاقوامی دنیا میں پیٹرول اور گیس کے بحران کو دیکھ کر ہمیں عقل نہیں آئ اور ہم لوگ بجائے شکر کرنے کے اپنے ہی ملک کیخلاف ٹاوں ٹاوں کرتے ہیں اور کئ یوٹیوبر اور فتنہ عمرانی کے فسادی لوگ گھٹیا پروپیگنڈے میں مصروف ہیں
جب اندھوں کو بھی نظر انے لگے کہ دشمن سر پر اگیا ہے تو سمجھ لیں کہ اب مہلت ختم ہے۔۔۔
اس وقت تو توبہ بھی کام نہیں کرتی۔
اب تو مکافات عمل ہوگا
عزت اور غیرت والے غزوہ ہند کریں گے کمینے اور ذلیل کتے کی موت مریں گے۔ بھارت کا صفایا ہوگا اور پاکستان کی صفائی ہوگی۔۔