سر جیمز گولڈ سمتھ کون تھا اور عمران خان کیوں اسی گولڈ سمتھ کیلئے کمپین چلا رہا تھا اور یہ رپورٹ بتلا رہی ہے پوری دال ہی کالی ہے اور آج وہی سر جیمز گولڈ سمتھ کا کنبہ اپنے اثاثے کیلئے سر دھڑ کی بازی لگا رہا ہے
ڈاکٹر اسرار احمد آپکی کہی ایک ایک بات سچ ثابت ہوئی ہے
یہ دردناک گانا جواد بھائی نے 2012 میں بلدیہ فیکٹری کراچی میں جل کر مرنے والے تقریبا 300 مزدوروں کے لیے گایا تھا۔ ان کا خیال تھا کہ دوبارہ کبھی ایسا قیامت خیز واقعہ نہیں ہو گا مگر اب پمز ہسپتال اسلام آباد میں ہونے والے اس اندوہناک واقعے نے ان کے اور پوری قوم کے زخم دوبارہ تازہ کر دیے ہیں جس میں عام پاکستانیوں کے 14 نومولود بچے ایک بار پھر آگ لگنے سے ناحق اپنی جان سے گئے ہیں۔ ان سب کا قاتل پاکستان کا ٹوٹا پھوٹا تیسری دنیا کا نظام ہے۔ تاریخ کا سبق یہی ہے کہ یہ نظام جڑ سے اکھاڑے بغیر ایسے واقعات آئندہ بھی ہوتے رہیں گے۔
امریکہ میں موجود پاکستانی سفیر ٹرمپ نے بھارت کو ایک دفعہ پھر زلیل کردیا ہے۔
انڈیا صحیح گنتی نہی بتارہا ۔ 150 ملین ڈالر کے سات جہاز گرادیے گۓ اس زیادہ تباہ ہوۓ۔ جنگ نا رکتی تو ایٹمی ہتھیاروں کا۔استعمال بھی ہوسکتا تھا۔ ٹرمپ
یہ ویڈیو زرا ان پڑھے لکھے جاہلوں تک پہنچائیں جن کے چشموں پر 804 لکھا ہے
پشاور کے خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں آکسیجن ختم اور سات مریضوں نے دم توڑ دیا۔ کیا عمران نیازی نے استعفیٰ دیا ؟ کیا کسی وزیر صحت نے استعفیٰ دیا ؟؟؟ ویڈیو میں تاریخ زرا غور سے دیکھیں کہ انقلابی دور تھا۔
وہ بات جو ڈاکٹر اسرار احمد کئی دہائیاں پہلے بتلا چُکے تھے آج وہ بات سو فیصد درست ثابت ہوچکی ہے اور اس وقت چاروں طرف سے سسرائیلی لابی اپنے اثاثے عمران نیازی کو ریسکیو کرنے کیلئے میدان میں اتر چکی ہے
ڈاکٹر صاحب آپکی یہ پیشنگوئی بھی درست ثابت ہوئی
یہ 31 جولائی 2018 کی وڈیو ہے. جاوید میانداد نے الیکشن میں عمران کے سیلیکٹ ہونے کے محض چھ دن بعد اُس پر اور اُسکی تبدیلی پر لعنت بھیجتے ہوئے کہا تھا کہ آج جو خرید رہے ہیں اور جو بک رہے ہیں یہ سب پیسہ اسمگل کرکے پاکستان سے باہر لے جائیں گے اور غریبوں کو کچھ نہیں ملے
پھر ایسا ہی ہوا
آخر وجہ کیا ہے کہ یکدم عالمی میڈیا پر ابوٹیریان کے حق میں کمپین چلائی جارہی ہے تو اس گتھی کو سمجھنے کیلئے اکبر ایس بابر کا فارن فنڈنگ مقدمہ پر نظر دوڑائیں تو آپکو وہی ممالک دکھائی دیں گے جو عمران خان کو فنڈنگ میں سرفہرست تھے اور آج جب پاکستان ترکیہ سعودیہ کے بعد بنگلہ دیش بھی دفاعی معاہدہ کرنا چاہ رہا ہے تو یہ بات قاسم سلیمان اور ٹیریان کے ماموں جان کو ہضم نہیں ہورہی لیکن مورخ بھی لکھ چھوڑے گا کہ زیک گولڈ سمتھ جتنا مرضی رولا پائے ابوٹیریان اندر تھا ہے اور رہے گا
زیک گولڈ سمتھ صادق اور امین ہے
زیک گولڈ سمتھ جیسا نیک پرہیزگار بندہ میں نے آج تک نہیں دیکھا
زیک گولڈ سمتھ کی راتی کوئی نہیں جمیا ہی نہیں
اور ناظرین عمران نیازی کی اپنے سابقہ سالے کیلئے درد دل دیکھ کر آپکو اندازہ ہوگیا ہوگا کہ سسرائیلی میڈیا اپنے اثاثے کیلئے فکر مند کیوں ہے
افغانستان ایک ایڈوانس اور یورپ سے بھی زیادہ ترقی یافتہ ملک کے ، یورپی اقوام افغانستان کو فالو کر رہی ہیں, بتانے والوں نے بتایا ہے کہ کہ ایک لونڈے نے دوسرے کو قبول کیا تو باقاعدہ رسم کا انعقاد ہوا ہے 🤦
راجہ فاروق حیدر نے تمام اختلاف بھلا کر گیلانی کی گاڑی پر سوار ہو کر واضح پیغام دے دیا ہے کہ ہم سب ایک ہیں اور دوسری جانب یہ بھی خبر ہے کہ شاہ غلام قادر بھی راضی ہو گئے ہیں اور آج سویرے یہ میسج بھی وصول پایا کہ وڑیا جے فیر
میاں صاحب مورخ آپ سے”معاپی”کا طلبگار ہے اگوں نہیں کراں گا
اور کتنے ثبوت چاہئیں؟؟
سکائی نیوز، سکائی سپورٹس، صیہونی لابی کا زبردست پروپیگنڈہ میڈیا گروپ ہے جو اپنی اسرائیل نواز پالیسیوں کے باعث دنیا بھر میں بدنام ہے.
اسی سکائی سپورٹس چینل پر کرکٹ میچ روک کر عمران نیازی کے بیٹوں کا ماتمی انٹرویو کیسے چلایا گیا؟؟ آخر کون ملینز ڈالر خرچ کر ائیر ٹائم خرید رہا ہے؟؟
یہودی اور صیہونی لابی عمران خان نیازی کی رہائی کیلئے کروڑوں ڈالر کیوں خرچ کر رہی ہے؟؟
کیا یہ سب سمجھنے کیلئے راکٹ سائنس کی ضرورت ہے؟؟
دونوں اتنے بڑے ہوچکے ہیں مگر باپ کی طرح ویلے پھررہے،یہ کام وغیرہ کیوں نہیں کرتے؟
پاکستان میں ہوتے تو کوئی جاب کرنے کے ساتھ شادی شدہ بھی ہوچکے ہوتے،ذمہ داریوں میں گھرے،میچیور مرد
ویسے ان کیلئے ہی کوئی کہہ گیا
" باپ پہ پوت،نسل پہ گھوڑا
بہت نہیں تو تھوڑا تھوڑا"
ہر وہ یوتھڑ جو اس وقت لندن امریکہ اور یورپ میں سیاسی پناہ کی امید پر بیٹھا ہے وہ دن رات یہ ضرور کہتا ہے "نوازشریف پچاس روپے کا اشٹامپ دے کر لندن بھاگ گیا تھا"
تو خود کہاں بیٹھا ہے؟
😍😍😍
پاکستان خفیہ ایجنسیوں کی بہت بڑی کامیابی 🇵🇰✌️
تحریک انصاف پراپیگنڈا بریگیڈ کی پوری فیکٹری پگڑی گئی
پاکستان میں اداروں کے خلاف زہریلا پراپیگنڈا کرنے والے مشہور و معروف ٹوئیٹر اکاونٹس ہولڈرز بے نقاب وگرفتار ۔۔
#عمران_شیطان_گولڈ_سمتھ_پروجیکٹ
1/2👇
ایک لفنگا کرنل کے سر پر راڈ برسا رہا ہے۔ اصولا کرنل صاحب اس کے بھیجے میں بھی گولی اتار دیتے تو یہ جرم نہیں سیلف ڈیفنس تھا۔
سائیڈ ارم ہر آفیسر کو حفاظت کے لیے دیا جاتا ہے ڈیکوریشن کے لیے نہیں
اور ناظرین وارث میر کا غلیظ اور گندہ نطفہ ہندوستانی چینل پر بیٹھ کر وہ کہانی سنا رہا جو ابھی تک عظمیٰ خانم نے بھی نہیں سنائی اور ریاست پاکستان کے خلاف جھوٹا بیانیہ بنا رہا ہے اور حکمران جماعت اسی حرامد میر کے پروگرام میں دوڑ کر پہنچے گی
میاں صاحب آج کی پکائیے فیر
ہندوستان الیکشن کمیٹی ، پپل پالٹی ، علیم خان اور جناب ششٹم محسن نقوی و حجازی صاحب
انتہائی مودبانہ اپیل ہے کہ اس فوٹیج کو زوم کرکے دیکھ لیجئے گا کیونکہ تیسرے مرحلہ میں بھی رسوائی آپکا مقدر دکھائی دے رہی ہے
سناؤ فیر
پاکستان اس گولے پر وہ واحد ریاست ہے جس نے جس جس کے ساتھ بھلا کیا لیکن آگے سے دھوکہ ہی ملا اس سلسلہ میں سالم رکشہ کروا کر آپ نمک حرام افغانیوں کا حال دیکھ لیں کہ جب روس نے ان افغانیوں کی رسم بنڈ کُٹائی شروع کی تو پاکستان نے ان نمک حراموں کو پناہ دی جبکہ یہی افغانی آج پاکستان کے خلاف برسرپیکار ہیں اب اسی سالم رکشہ کو راولاکوٹ جانب روانہ کریں تو جب ان نمک حرام ایکشن کمیٹی کی ہندوستان نے رسم ٹوئی کٹائی شروع کی تو پاکستان نے ان ایکشن کمیٹی والوں کو پناہ دی تحفظ فراہم کیا اور آج یہی کمیٹی والے مودی کی جھولی میں بیٹھ کر پاکستان کی داڑھی پُٹ رہے ہیں اور اب وہی رکشہ تہران جانب روانہ کریں تو جب امریکہ ان مجوسیوں کو گھر میں گھس کر واڑ رہا تھا تو عین اس وقت پاکستان نے امریکہ کو پیچھے ہٹایا اور ان مجوسیوں کو مزید پچھواڑہ کُٹائی سے بچایا جبکہ پاک بھارت جنگ دوران یہی مجوسی مودی کی جھولی میں براجمان تھے اور آج یہی مجوسی پاک ترکیہ سعودیہ معاہدہ پر چیکیں مار رہے ہیں
زمین ملی تو بنجر گواہنڈی ملے تو کنجر
جن کو حالاث کا پتہ نہیں مختلف جگہوں پہ بیٹھ کر تقریریں کرتے ہیں میں ان سے پوچھتا ہوں آپ کے بچے کا کوئی سینہ چاک کر کے اس کی انتڑیاں باہر نکال کر اوپر ڈانس کرے اور آپ سے کہیں کہ اب وی لاگ کرے اور بتائیں جس کا سینہ چاک کیا تھا جس کو زندہ جلایا گیا تھا وہ تو ظالم تھا اور جنہوں نے اس کی لاش پہ ڈانس کیا تھا وہ مظلوم ہیں تو آپ کریں گے ایسا؟
بتائیں قوم کو آپ کے بیٹے کو ذبح کرنے والے مظلوم تھے اور آپ کا بیٹا جو ذبح ہو رہا تھا وہ ظالم تھا
آئی جی آزاد جموں و کشمیر کی دل چیرنے والی تقریر
ایک شہری اپنی گاڑی میں سامان لیکر جا رہا تھا سامان بھی سارا اس کی کار کے اندر تھا اس کے باوجود ٹریفک وارڈن نے چالان کر دیاکہ گاڑی میں سامان نہیں لے جا سکتے
عجیب عذاب کی صورتحال ہے