ویڈیو: https://t.co/t1n433U4Hn
چیئرمین پی ٹی آئی سے وزیراعظم عمران خان تک۔۔۔انتخابات سے 10 روز قبل بنی گالہ میں کیا ہو رہا تھا؟ عمران خان کیلئے 2 بڑی مشکلات کیا تھیں؟ خان اچانک لاہور کیوں روانہ ہوئے؟ جہانگیر ترین کو کیا پیغام دیا گیا تھا؟ جانئیے اہم تفصیلات!
25 اپریل کے بعد میں نہیں میرے فیصلے بولیں گے! وزیراعظم کا کابینہ اجلاس کے دوران جذباتی خطاب ...حکومت میں آنے کا مقصد ہی مافیا کے خلاف جنگ جیتنا تھا..مزید کیا کہا جانئیے اس ویڈیو میں.
https://t.co/25BlRiX1ow
#WasimAkramPlus
نعیم الحق نے بتایا کہ حکومت سنبھالی تو کچھ قریبی ساتھیوں نے میرا نام پہلے صدر مملکت اور پھر گورنر سندھ کےلئے تجویز کیا! عمران خان نے کہا کہ وہ میری زندگی میں میرا سب سے قریبی اور مخلص ترین دوست ہے میں اسے ایک ایسے وقت میں خود سے دور نہیں کر سکتاجب مجھے سب سے زیادہ اس کی ضرورت ہے!
ڈالر کی قیمت واپس لانے کے لئے وزیراعظم عمران خان کا سعودی عرب سے اہم رابطہ! سعودی عرب مدد کو تیار! بڑی پیش کش کر دی
https://t.co/4ezl34eJML
#FinancialEmergency
پاکستان کے لئے بڑی خوشخبری! تیل اور گیس کی دریافت صرف 26 میٹر گہرائی کی دوری پر! وفاقی وزیر علی زیدی نے قوم کو بڑی خبر سنا دی!
https://t.co/wDCleB1Us7
#ShareYourMeal#MyHealthMinisterIsTerrorist
جانی و مالی نقصان اٹھانے کے بعد جنگی جنون میں مبتلا بھارت کے ہوش ٹھکانے آ گئے! پاک فوج سے آرٹلری فائر بند کرنے کی درخواست کر دی!
https://t.co/COSVxiDSrW
#مریم_نواز_امید_سحر#Quetta
نواز شریف کا خفیہ ریسٹ ہاوس پہلی بار منظر عام پر! نعیم الحق نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا! ریسٹ ہاوس کہاں تھا اور کون سی خفیہ ملاقاتیں ہوتی تھیں جانئیے اس ویڈیو میں
https://t.co/qIf18p5Rbp
#Quetta#مریم_نواز_امید_سحر
گھر کے باہر پارک کو اکھاڑ کر سڑک بنانے پر چیف جسٹس ثاقب نثار سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار پر برہم۔طلبی کے لیے اخبار اشتہار جاری کرنے کا حکم دے دیا
مکمل تفصیل https://t.co/b2bL0cllDP
#IShaqDar#SaqibNisar#23rdMarch
نواز شریف نے بلا کر کہا عمران خان کے خلاف پریس کانفرنس کرو، میں نے جواب دیا میری 30سال کی دوستی ہے ، عمران کے خلاف نہین بول سکتا۔چوہدری نثار
مکمل تفصیل https://t.co/SnF3tIFU7t
#ChNisar#AmirLiaqat#PTIKarachiCampaign Ch Nisar Ali Khan
مولانا خادم رضوی کون ہے؟ پیسہ کہاں سے آرہا ہے؟ فیض آباد دھرنے کے شرکاء کو کھانا کون سے چینل کا مالک بھیجتا تھا ؟ سپریم کورٹ میں خفیہ ایجنسی کی رپورٹ پیش
مکمل تفصیل https://t.co/AmKRxtEKWu
#khadimhussainrizvi#AchakzaiExposed#PTIKarachiCampaign#IUvsKK