"امریکی فوجیوں کے قاتل کو پکڑ کر امریکہ کے حوالے کر دیا گیا، لیکن آرمی پبلک سکول کے 150 بچوں کا ماسٹر مائنڈ پکڑا گیا اور پھر فرار ہو گیا یا فرار کروا دیا گیا۔ کیا اس کو آج تک پکڑنے کی کوشش کی گئی؟" ۔مظہر عباس
https://t.co/mf4KIOCr5i
جب عالمی منڈی میں خام تیل 2022 کی نسبت اتنا سستا ہو چکا ہے کہ آدھی قیمت رہ گئی ہے تو حکومت پیٹرول 2022 کی نسبت تقریباً دوگنا مہنگا کیوں بیچ رہے ہیں؟
کوئی ہے جو "شبانہ روز" سے یہ سوال پوچھ سکے۔