بسنت تو آ گئی لیکن گلے کاٹنے والی کیمیکل ڈور بنانے والوں کو شرم اور خوف نہیں آیا۔
الله تعالٰی سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین
#PhirAaiBasant
@MaryamNSharif@RaRanaehsan اسلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترمہ وزیر اعلیٰ @MaryamNSharif صاحبہ آپ سے گزارش ہے کہ اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے تحت قرض لینے والوں کے متعلق قانون سازی کریں کہ جو قرض لینے والا وفات پا جائے اس کا مکمل قرض معاف کر دیا جائے۔ جزاک اللہ
@ZeshanMalick اسلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترمہ وزیر اعلیٰ @MaryamNSharif صاحبہ آپ سے گزارش ہے کہ اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے تحت قرض لینے والوں کے متعلق قانون سازی کریں کہ جو قرض لینے والا وفات پا جائے اس کا مکمل قرض معاف کر دیا جائے۔ جزاک اللہ
@MaryamNSharif اسلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ